روس کا سی آئی اے اور ایف بی آئی کی سرپرستی میں چلنے والی ویب سائٹس بلاک کرنے کا دعویٰ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں مواصلات کے ضابطہ کار ادارے ’روسکومناڈزور‘ نے سی آئی اے اور ایف بی آئی کی سرپرستی میں چلنے والی ویب سائٹس بلاک کر دیں۔ روسی کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق امریکی انٹیلیجنس ایجنسیز غلط معلومات پھیلا رہی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسکومناڈزور نے روس کی سماجی اور سیاسی مزید پڑھیں

ایران کے پاس جوہری ہتھیار بنانے کا کافی مواد موجود ہے، آئی اے ای اے

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) جوہری توانائی کی نگرانی کے اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ ایران کا دورہ کریں گے ، اور انہیں امید ہے کہ وہ تہران کی جوہری سرگرمیوں کو روکنے کے مقصد سے کیے جانے والے سن 2015 کے معاہدے کو مزید پڑھیں

ایران نے جوہری ہتھیاروں کیلئے کافی مواد تیار کرلیا ہے، اقوام متحدہ

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران نے ‘کئی جوہری ہتھیاروں’ کے لیے کافی مواد تیار کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جوہری ہتھیاروں کی نگرانی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ 2015 کے معاہدے کو بحال مزید پڑھیں

طالبان کے حامیوں نے ٹوئٹر پر ’بلیو ٹِک‘ خریدنا شروع کر دیے

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سوشل میڈیا پر طالبان کے متعدد حامیوں کو ٹوئٹر کا بلیو ٹِک والا ویریفیکشن بیج مل چکا ہے۔ متعدد افراد آٹھ ڈالر ادا کر کے ٹوئٹر سے یہ بیج حاصل کر رہے ہیں۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں

سائنسدان آسمانی بجلی کی سمت بدلنے میں کامیاب

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) سائنسدانوں نے لیزربیم کی مدد سے آسمانی بجلی کو متعین راستے پر چلایا۔ اس تکنیک کی مدد سے آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کی روک تھام ممکن ہو گی۔ پیر کے روز پہلی بار آسمانی بجلی کو اپنی مرضی کی راہ دینے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

تھرمل امیجنگ‘ ٹیکنالوجی کیا ہے اور اس نے خیبرپختونخوا میں شدت پسند کارروائیوں میں کیا کردار ادا کیا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شدت پسندوں کی کارروائیوں میں روز بروز اضافے کے پیشِ نظر اب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بھی پولیس کی صلاحیت بڑھانے کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ گذشتہ کارروائیوں کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) مزید پڑھیں

امریکہ یوکرائنی فوجیوں کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام چلانے کی تربیت دیگا

واشنگٹن + لندن (ڈیلی اردو) امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرائنی فوجی امریکی فوجی اڈوں میں تربیت حاصل کریں گے۔ اس کے ساتھ فوجیوں کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کے استعمال کی تربیت بھی دی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ یوکرینی فوجیوں کا تربیتی مشن امریکی ریاست مزید پڑھیں

’مرگ بر خامنہ ای‘ والی فیس بک پوسٹس کی اشاعت درست ہے، میٹا

کیلیفورنیا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے خلاف ’مرگ بر خامنہ ای‘ والی سوشل میڈیا پوسٹس کی اشاعت درست ہے اور کمپنی کے اخلاقی ضابطوں کے منافی نہیں۔ قبل ازیں فیس بک نے ایسی پوسٹس ہٹا دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ Meta's مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل پروگراموں میں ملوث افراد پر پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ ایران یوکرین میں روس کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر کے جنگ کو ہوا دے رہا ہے۔ وزیر خارجہ بلنکن نے سلسلہ وار ٹویٹس میں اس رائے کا اظہار کیا کہ امریکا نے بروز جمعہ ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل پروگراموں میں ملوث سات مزید پڑھیں

ممانعت کے باوجود فوجی موبائل فون استعمال کرنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے، روسی جنرل

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) روس کا کہنا ہے کہ سال نو کے موقع پر راکٹ حملے میں اس کے جو 89 فوجی ہلاک ہوئے، وہ ممانعت کے باوجود موبائل فون استعمال کر رہے تھے۔ یکم جنوری کی نصف شب کو یوکرین نے ماکیفکا میں ایک کالج کو نشانہ بنایا تھا۔ روسی وزارت مزید پڑھیں