امریکا فضائی دفاع کیلئے یوکرین کو پیٹریات میزائل فراہم کرے گا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکی حکام نے منگل کو کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل کا نظام بھیجنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ امریکی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ یوکرینی رہنماؤں کے روسی حملوں کو روکنے کے لیے مزید بہتر ہتھیار بھیجنے کی درخواست پر غور مزید پڑھیں

یوکرین نے روس کے 13 ڈرونز مار گرائے

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے دارالحکومت کیف میں روسی فورسز کی طرف سے 13 حملہ آور ڈرونز مار گرائے۔ According to the Kyiv City Military Administration, Ukraine’s military shot down another Shahed drone, bringing the total number to 11. Russia attacked Ukraine with Iranian-made Shahed-136 and Shahed-131 drones مزید پڑھیں

برطانیہ، اٹلی اور جاپان کا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے والا جنگی طیارہ تیار کرنے کا اعلان

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اٹلی اور جاپان کے ساتھ مل کر ایک ایسے لڑاکا طیارے کی تیاری کا اعلان کرنے والے ہیں جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کر سکے گا۔ برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس مشترکہ تعاون کا مقصد برطانیہ میں ہزاروں نوکریوں کے مزید پڑھیں

ایران نے نئے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے صوبے خوزستان میں نئے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ محمد اسلمی نے ٹی وی پر جاری کیے گئے بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے۔ محمد اسلمی کے مطابق صوبے خوزستان کے مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل تجربات: امریکا اور اتحادیوں نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے گزشتہ ماہ پیانگ یانگ کے تازہ ترین اور سب سے بڑے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد شمالی کوریا کے اہلکاروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ عہدے دار ملک کے ہتھیاروں کے پروگراموں سے منسلک تھے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے مزید پڑھیں

قطر امریکا سے ایک ارب ڈالر کا اینٹی ڈرون سسٹم خریدے گا

دوحہ (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ خارجہ نے قطر کو ایک ارب ڈالر مالیت کے اینٹی ڈرون سسٹم کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون کے مطابق تین امریکی کنٹریکٹرز اینٹی ڈرون سسٹم قطر کو فروخت کریں گے۔ پینٹاگون نے اس حوالے سے امریکی کانگریس کو آگاہ کر دیا ہے، آئندہ منگل کو کنٹریکٹرز اور قطر مزید پڑھیں

چین کے پاس 400 جوہری بم ہیں، پینٹاگان

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) پینٹاگان کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ چین کے پاس اب 400 سے زیادہ جوہری بم ہیں، جو صرف دو سال میں اپنے جوہری ہتھیاروں کو تقریباً دوگنا کر چکا ہے، جب کہ اس کی فوج کی جانب سے خطے میں خاص طور پر تائیوان مزید پڑھیں

قومی سلامتی کو ‘خطرہ’: امریکا نے چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے آلات کی فروخت پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ رائٹرز/وی او اے) بائیڈن انتظامیہ نے یہ کہتے ہوئے چین کی ہواوے ٹیکنالوجیز اور زیڈ ٹی ای کمپنی سے نئے ٹیلی کمیونکیشنز آلات کی منظوریوں پر پابندی عائد کردی ہے کہ یہ امریکی قومی سلامتی کے لیے ‘ناقابل قبول خطرہ’ ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن (ایف مزید پڑھیں

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ‘میٹا’ کا امریکی فوج پر جعلی اکاؤنٹس بنانے کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ امریکی فوج نے وسطی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں مہم کے لیے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج مزید پڑھیں

جاپان کا انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ

ٹوکیو (ڈیلی اردو/اے پی پی) جاپان وزارت دفاع نے ایس ایم۔ تھری بلاک ٹو اے انٹرسیپٹر میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی خبر رساں ادارے نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جاپان اور امریکا کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کئے گئے ایس ایم۔ تھری بلاک ٹو اے انٹر سیپٹر مزید پڑھیں