بھارتی ریاست کیرالہ میں 3 دھماکوں میں مسیحی کمیونٹی کے 2 افراد ہلاک، 40 سے افراد زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/پی ٹی آئی/ اے ایف پی)بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں ایک کنونشن سینٹر میں مسیحی گروپ کے دعائیہ اجتماع کے دوران یکے بعد دیگرے ہونے والے دھماکوں میں دو افراد ہلاک اور 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ Visuals from not one, not two, but 3 blasts rocked Jehovah's Witnesses مزید پڑھیں

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلحدیث جماعت کا رکن ہلاک

خار (ب ی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلحدیث جماعت کے رکن ہلاک ہوگیا۔ پولیس ایس ایچ او دلاور خان کے مطابق اتوار کے صبح تحصیل ماموند کے ترخو بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قاری اسماعیل ہلاک ہوگیا۔ واردات کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کا اقوامِ متحدہ کا مطالبہ مسترد کر دیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ خارجہ ایلی کوہن نے غزہ میں جنگ بندی کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ جنرل اسمبلی نے جمعے کو اسرائیل اور فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے درمیان جاری جنگ کو فوری طور پر انسانی بنیادوں پر روکنے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 10 دہشت گرد گرفتار

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دہشت گردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا حد سے تجاوز کرنا کسی کو بھی اس کے خلاف کارروائی پر مجبور کر سکتا ہے، ایرانی صدر

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کے غزہ کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اب حد سے تجاوز کر لیا ہے جو کسی کو بھی اس کے خلاف کارروائی پر مجبور کر سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

بلوچستان: قلات میں تعمیراتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ، 4 مزدور زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلات میں منگُچر کے علاقے گزگی میں تعمیراتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ اور شدید فائرنگ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے لیویز ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

حماس نے یرغمالیوں کے فوری تبادلے کی پیش کش کردی

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو) حماس نے اسرائیل اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے لیے رضامندی ظاہر کردی، غزہ میں 200 سے زائد اسرائیلی قید ہیں۔ یرغمالیوں کے خاندانوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو پر دباؤ بڑھا دیا ہے کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے معاہدہ کیا جائے۔ اسرائیلی کابینہ نے بھی حماس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا حماس کے 450 سے زائد ٹھکانوں پر حملے کرنے کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے جنگی طیاروں نے گزشتہ روز غزہ کی پٹی میں حماس کے 450 سے زائد فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے گئے ہیں۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں آئی ڈی ایف نے کہا ہے کہ ’اہداف میں فوجی ہیڈ کوارٹرز، مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں شیعہ، سنی لڑائی جاری، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

پاراچنار+ پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر خراب ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ حکومت نے ضلع بھر میں موبائل سروس بھی معطل کر دی گئی ہے اور پچھلے کئی دنوں سے مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی فورسز پر تین حملے، 3 اہلکار ہلاک، 2 دہشت گرد گرفتار

پشاور + راولپنڈی (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں تین مختلف واقعات میں پاکستانی فوج کے تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی جبکہ ایک دہشت گرد ہلاک اور دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کے علاقے وادی مزید پڑھیں