حماس نے یرغمالیوں کے فوری تبادلے کی پیش کش کردی

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو) حماس نے اسرائیل اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے لیے رضامندی ظاہر کردی، غزہ میں 200 سے زائد اسرائیلی قید ہیں۔ یرغمالیوں کے خاندانوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو پر دباؤ بڑھا دیا ہے کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے معاہدہ کیا جائے۔ اسرائیلی کابینہ نے بھی حماس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا حماس کے 450 سے زائد ٹھکانوں پر حملے کرنے کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے جنگی طیاروں نے گزشتہ روز غزہ کی پٹی میں حماس کے 450 سے زائد فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے گئے ہیں۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں آئی ڈی ایف نے کہا ہے کہ ’اہداف میں فوجی ہیڈ کوارٹرز، مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں شیعہ، سنی لڑائی جاری، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

پاراچنار+ پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر خراب ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ حکومت نے ضلع بھر میں موبائل سروس بھی معطل کر دی گئی ہے اور پچھلے کئی دنوں سے مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی فورسز پر تین حملے، 3 اہلکار ہلاک، 2 دہشت گرد گرفتار

پشاور + راولپنڈی (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں تین مختلف واقعات میں پاکستانی فوج کے تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی جبکہ ایک دہشت گرد ہلاک اور دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کے علاقے وادی مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ میں زمینی آپریشن کا دائرہ وسیع کر دیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) جمعہ کی شام اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ میں شدید بمباری کے بعد اب اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کی زمینی فوج ’آج رات اپنے آپریشنز کو وسعت دیں گی۔‘ Video activity of the IDF Ground Forces in Gaza. pic.twitter.com/FWt0pFO53q — Israel Defense Forces (@IDF) October 28, مزید پڑھیں

عاصم ابو رکبہ: اسرائیل کا حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ عاصم أبو ركبہ کو رات گئے اپنے ایک فضائی حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا ہے رات گئے ، آئی ڈی ایف کے لڑاکا مزید پڑھیں

ضلع کرم میں مذہبی فسادات: ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی، درجنوں زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں شیعہ سنی گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں مزید 7 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، حکام کا کہنا ہے کہ صورت حال پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق چند روز قبل سوشل مزید پڑھیں

ایران اور حماس کے نمائندوں کی ماسکو میں ملاقات

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ارنا/وی او اے) روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کا کہنا ہے کہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جمعرات کے روز ماسکو میں حماس کے نمائندے ملاقات کی جس میں جنگ بندی اور غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

غزہ پر شدید اسرائیلی بمباری،تقریباً 9 ہزار ہلاکتیں

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) جمعہ کی رات شدید اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں انٹرنیٹ اور فون سروسز منقطع ہوگئیں، جس سے تیئس لاکھ کے علاقے اور بیرونی دنیا میں زیادہ تر رابطے ٹوٹ گئے۔ اسرائیل کی فوج نے کہا کہ وہ محصور علاقے میں زمینی کارروائیوں کو پھیلا مزید پڑھیں

خلیجی ریاستیں حماس کی فنڈنگ ختم کرنے میں مدد کریں، امریکی محکمہ خزانہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) دہشت گردوں کی فنڈنگ کی بیخ کنی سے متعلق امریکی ادارے، ’ٹی ایف ٹی سی‘ نے اس ہفتے ایک ہنگامی اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں اپنے اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سات اکتوبر کو اسرائیلی شہریوں پر ایک بڑا حملہ کرنے والے گروپ حماس کی بیرونی فنڈنگ مزید پڑھیں