شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں ان دو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جو ایرانی فورسز اور اس سے وابستہ گروپوں کے زیر استعمال تھے۔ صدر جو بائیڈن نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے نام ایک خط میں تبنیہ بھی کی تھی۔ مزید پڑھیں

غزہ میں زمینی آپریشن میں اسرائیل کی تاخیر امریکہ کے مفاد میں کیسے ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے غزہ میں زمینی آپریشن کا مبہم اعلان امریکہ کے مفاد میں ہے اور یقینی طور پر اس کے زیر اثر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے غزہ میں زمینی کارروائی شروع کرنے کی کوئی حتمی تاریخ نہیں دی لیکن امریکہ مزید پڑھیں

’افغانستان واپسی کا مطلب موت ہے‘، صدیق ہزارہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) پاکستان میں مقیم لاکھوں افغان مہاجرین ملک بدری کے لیے دی گئی سرکاری ڈیڈ لائن قریب آنے پر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ عالمی برادری کی طرف سے دباؤ کے باوجود پاکستانی حکام تا حال اپنا فیصلہ تبدیل کرنے پر رضامند نہیں۔ افغانستان کی ہزارہ شیعہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کا وفد ماسکو پہنچ گیا، روسی وزارت خارجہ

ماسکو (ڈیلی اردو) غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی گروپوں کے درمیان جنگ کے 20ویں روز فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کا ایک وفد روس کے دارالحکومت ماسکو کے دورے پر پہنچا۔ In addition to being a founder of Hamas, as the Guardian helpfully states here, Mousa Abu Marzook founded basically the entire U.S. مزید پڑھیں

اسپنج بم: حماس کی سرنگوں کیخلاف اسرائیل کا نیا خفیہ ہتھیار

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کی عسکریت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر سرحد پار سے اچانک حملے کے بعد غزہ میں لڑائی 21ویں دن میں داخل ہو گئی ہے، سات اکتوبر کو حماس کے جنگجو اسرائیل میں داخل ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں 1400 افراد مارے گئے تھے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا غزہ میں زمینی کارروائی کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی پر زمینی کارروائی کی ہے۔ اسرائیل، حماس کے حملوں کے بعد سے لگ بھگ تین ہفتوں سے غزہ میں فضائی کارروائی کر رہا ہے جس میں اس نے حماس کے عسکریت پسندوں کو نشانہ مزید پڑھیں

چمن: پاک افغان سرحد پر احتجاجی دھرنا، مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک واپسی کے لیے مقررہ مدت یکم نومبر کو ختم ہو رہی ہے، جس میں توسیع کا تاحال کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔ دریں اثنا اس فیصلے کے خلاف بلوچستان میں پشتون سرحدی قبائل کا احتجاج زور پکڑ چکا ہے۔ پاکستان سےغیرقانونی افغان مہاجرین کی مزید پڑھیں

پاراچنار: لوئر کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، طوری قبائل کے 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاراچنار + پشاور (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار جانے والے سولہ کے قریب گاڑیوں پر مشتمل عام شہریوں کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں چار خیل کے قریب مزید پڑھیں

رواں برس کے اختتام تک مزید 40 ہزار افغان باشندے کینیڈا میں پناہ حاصل کرینگے

اوٹاوا (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیڈا رواں برس کے اختتام تک مزید چالیس ہزار افغان باشندوں کو اپنے ملک میں بسانے کے وعدے کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے۔ کینیڈا کے امیگریشن، پناہ گزینوں اور شہریت کے ادارے ( آئی آر سی سی) کے مطابق گزشتہ دو برس کے دوران کینیڈا کم از کم مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی حماس اور فلسطینی اسلامی جہاد کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) لبنان کے عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کے سربراہ نےبدھ کو، اسرائیل حماس جنگ کے دوران،اسرائیل مخالف سرکردہ تنظیموں حماس اور فلسطینی اسلامی جہاد کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ بیروت میں بات چیت کی ہے۔ اسی اثنا میں ہمسایہ ملک شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ بدھ مزید پڑھیں