کراچی میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا مقامی عہدیدار ہلاک، لشکرجھنگوی نے ذمہ داری قبول کرلی

کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دو موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا مقامی عہدیدار امجد حسین ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو 10 گولیاں ماری گئیں، لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 موٹر سائیکلوں پر 5 ملزمان مزید پڑھیں

جڑانوالہ میں مسیحی آبادیوں پر حملہ: 19 گرجا گھر اور 86 مکانات جلائے گئے، رپورٹ

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں مسیحی آبادی پر حملوں اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی تحقیقات جاری ہیں اور ان واقعات میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں پیش کی جانے والی سرکاری رپورٹ کے مطابق جڑانوالہ اور اس کے گردونواح میں مشتعل ہجوم نے 19 گرجا مزید پڑھیں

جڑانوالہ میں مسیحی برادری پر حملے: مسیحیوں نے رات کھیتوں میں گزاری

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں بدھ کے روز جلاؤ گھیراؤ کے بعد مسیحی خاندانوں نے اپنی جانیں بچانے کے لیے رات ویرانے اور کھیتوں میں گزاری، کئی خاندانوں کو گھر چھوڑ کر اپنے عزیز و اقارب کے پاس دیگر علاقوں میں منتقل ہونا پڑا۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس افسر شدید زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے پولیس افسر شدید زخمی ہوگیا۔ #Pakistan: A sub-inspector was shot & wounded by unidentified gunmen in the Mathra area of Peshawar. https://t.co/JKLjR8prOR — ⚡ (@cozyduke_apt29) August 18, 2023 تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے متھرا میں مزید پڑھیں

کراچی سے داعش کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز اور آئی ایس یو نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور ایس آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے”اقلیتی تحفظ یونٹ” تشکیل دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جڑانوالہ تشدد کے بعد اسلام آباد پولیس نے اقلیتی عبادت گاہوں اور برادریوں کے تحفظ کے لئے “اقلیتی تحفظ یونٹ” (ایم پی یو) تشکیل دیا ہے جو 70 پولیس اہلکاروں پر مشتمل ہوگا اور ایس ایس پی آپریشنز کی کمان میں کام کرے گا۔ ‏ ‏ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ، 3 اہلکار زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں سچّل تھانے کی پولیس موبائل پر گشت کے دوران دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا، جس میں ہیڈ محرر سمیت 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور ماسک پہنا ہوا تھا، واقعے کے مزید پڑھیں

پشاور: زیادہ تر خودکش بمباروں کا تعلق افغانستان سے ہے، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتے دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے افغانستان کے حالات ہے۔ آئی جی اختر حیات نے کہا کہ دہشت گردی کے تمام کیسز کو ٹریس کر لیا گیا ہے، زیادہ مزید پڑھیں

بلوچستان: پشین میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ #Balochistan: Teḥrīk-e-Ṭālibān Pākistān claims responsibility for killing a policeman yesterday at Surkhab Chowk in Pishin. https://t.co/Volk6oirH3 — ⚡ (@cozyduke_apt29) August 17, 2023 پولیس کے مطابق پشین میں سرخاب چوک پر تعینات ٹریفک پولیس مزید پڑھیں

داعش شام اور عراق کے ساتھ ساتھ افغانستان کیلئے بھی سنگین خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے ماہرین نے پیر کے روز جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ گروپ یا داعش اب بھی شام اور عراق میں موجود ہے اور اپنے سابقہ مضبوط ٹھکانوں میں 5000 سے 7000 کے درمیان ارکان کی کمان سنبھالے ہوئے ہے۔ دوسری طرف ماہرین مزید پڑھیں