پاکستانی نوجوان انتہا پسندی کی طرف مائل کیوں ہو رہے ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان میں مذہبی اقلیتوں پر ہونے والے پرتشدد حملوں میں حصہ لینے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اس کا سبب نوجوانوں میں جذباتی پختگی کی کمی ہے جس کا انتہاپسند گروپ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ پاکستانی صوبہ پنجاب کے قصبے جڑانوالہ میں مزید پڑھیں

لندن جیل سے دہشت گردی کا ملزم فرار ، الرٹ جاری

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) جیل سے کوئی قیدی فرار ہو تو یہ ہی کہا جاسکتا ہے کہ یا تو جیل کا حفاظتی نظام ناقص تھا یا قیدی بہت شاطر تھا۔ لیکن لندن کی ایک مشہور جیل سےفرار ہونےوالے ایک قیدی کے حوالے سے ابھی تک کچھ نہیں کہا گیا ہے جو ایک مزید پڑھیں

دہشت گردوں سے مکمل طاقت کے ساتھ نمٹیں گے، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں، سہولت کاروں سے مکمل طاقت کے ساتھ نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم مزید پڑھیں

افغانستان حملہ آور عسکریت پسندوں کو لگام ڈالے، پاکستان

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) پاکستان نے کابل حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اُن عسکریت پسندوں کو لگام ڈالے، جو مبینہ طور پر سرحد پار سے پاکستان میں حملے کر رہے ہیں اور جن کے خفیہ ٹھکانے افغانستان میں ہیں۔ پاکستانی فوج نے بتایا ہے کہ بدھ کو درجنوں مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 5 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے مزید پڑھیں

تاجکستان نے افغانستان سے داخل ہونے والے 3 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا

دوشنبہ (ڈیلی اردو/کبار) تاجکستان نے کہا ہے کہ اس نے ایک ’دہشت گرد گروپ‘ کے 3 ارکان کو ہلاک کر دیا ہے جو پڑوسی ملک افغانستان سے ملک میں دراندازی کرنے کے لیے آئے تھے۔ https://twitter.com/nozjon/status/1699253734184759625?t=4FqeLELZP28nhx61wnbslg&s=19 رپورٹس کے مطابق یہ رواں برس وسطی ایشیائی ملک میں اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔ سابق سوویت یونین مزید پڑھیں

بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خودکش حملہ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خودکش حملہ ہوا ہے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں مروت کینال روڈ پر ایک مشتبہ خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 34 زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ گزشتہ شب تحصیل شوال جہانگیر بازار گربز میں ایک سویلین گاڑی پر ہوا ہے۔ دھماکے میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سابق ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی گاڑی پر فائرنگ، 2 گن مین زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہائی سیکورٹی علاقے F-11/1 میں سابق ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی گاڑی پر فائرنگ سے انکے دو گن مین زخمی ہو گئے ہیں۔ Whoa. Former chief of Pakistan Air Force, Air Chief Marshal Tahir Rafique Butt attacked by unknown gunmen last evening in Islamabad. مزید پڑھیں

چترال میں افغان سرحد کے قریب چوکیوں پر حملہ، 4 فوجی اور 12 شدت پسند ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں چار سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 12 شدت پسند بھی مارے گئے ہیں۔ افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے ضلع چترال مزید پڑھیں