پشاور ہائیکورٹ: دہشت گردوں کی آباد کاری کیخلاف کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان کی جانب سے دہشت گردوں کی دوبارہ آباد کاری کے خلاف کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اعجاز خان نے سماعت کی، بابر مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں شدت کا مرحلہ جلد ختم ہو جائے گا، اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) حماس کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے لے کر اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ قطری وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ ختم ہو تو حوثیوں کے حملے بھی رک مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن اور پولیس چوکی پر حملہ

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے چوکی ریسکیو 15 گنڈی چوک اور تھانہ پیزو پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ’ڈان نیوز‘ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مزید پڑھیں

میانمار: باغی گروپ اراکان آرمی کا سرحدی قصبے پر قبضے کا دعویٰ

ینگون (رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) مغربی رکھائن صوبے میں سرگرم نسلی مسلح گروپ اراکان آرمی نے بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد سے ملحق ایک قصبے پر کنٹرول کرلینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں فوجی حکومت کی یہ ایک بڑی شکست ہے۔ میانمار میں سن مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خدشہ: پاکستان میں انتخابات سے قبل سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستانی حکام کی جانب سے اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات سے قبل خیبرپختونخواہ، اسلام آباد اور کراچی میں ہزاروں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے یہ فیصلہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل ہونے والی ممکنہ دہشت مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں ویزا پالیسی کے خلاف مسلسل 91 روز سے احتجاجی دھرنا جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان پاسپورٹ کی شرط کے خلاف بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے دونوں ممالک کے درمیان گاڑیوں کی آمدورفت گذشتہ 91 روز سے بند ہے۔ پاسپورٹ کی شرط کے خلاف چمن شہر میں گذشتہ 91 روز سے دھرنا بھی دیا جار ہا ہے۔ اس دھرنے کی مزید پڑھیں

یمنی حوثی باغیوں کی امریکی بحری جہاز پر حملے کی کوشش، طیارے نے میزائل تباہ کر دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) یمن کے حوثی باغیوں نے اتوار کو بحیرۂ احمر میں امریکہ کے جنگی بحری جہاز کی طرف ایک اینٹی شپ کروز میزائل داغا جسے امریکی لڑاکا طیارے نے تباہ کر دیا ہے۔ اسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جاری جنگ کے دوران حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کے مزید پڑھیں

ٹانک سمیت تین اضلاع میں پولیو مہم کو کیوں ملتوی کردیا گیا؟

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع ٹانک، لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان میں آج سے شروع ہونے والی 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم پولیو ورکرز کو اغواء کرنے کی وجہ سے شروع نہ کی جاسکی۔ پولیو مہم کے لیے سامان لے جانے والے ورکرز کو سامان سمیت گزشتہ روز شام مزید پڑھیں

حوثی بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کیلئے کون سے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یمن کا شمار دنیا کے غریب ترین ممالک میں ہوتا ہے۔ یمن کو سنہ 2014 میں تب خانہ جنگی کا سامنا کرنا پڑا تھا کہ جب شیعہ مسلم حوثی تحریک نے دارالحکومت صنعا پر قبضہ کر لیا تھا اور اُس کے بعد سے اب تک ملک میں خانہ جنگی جاری مزید پڑھیں

طورخم بارڈر سے تجارت تیسرے روز بھی معطل

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم طورخم بارڈر کراسنگ پر باہمی تجارت اور کاروباری سرگرمیاں پیر کو مسلسل تیسرے روز بھی بند رہیں۔ پاکستان کے شمال مغربی ضلع خیبرپختونخوا اور افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں واقع طورخم بارڈر کراسنگ دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان سفر کرنے والوں اور تجارت مزید پڑھیں