رواں سال دہشت گردوں کے حملوں میں 185 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے، خیبر پختونخوا پولیس

پشاور (ڈیلی اردو رپورٹ) خیبر پختونخوا پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2023ء میں خیبر پختونخوا پولیس نے 917 دہشت گرد گرفتار کئےگئے جن میں 44دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر تھی جبکہ 300 سے زائد دہشتگرد مارے گئے۔ ان کارروائیوں کے دوران 185 مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار سے پشاور جانے والی کوچ پر فائرنگ، ایک مسافر زخمی

پاراچنار (م ص) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر صدہ بازار کے قریب فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1741006751095525377?t=cPpato0bVY4l_p_hZUG_MA&s=19 پولیس کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافر کوچ پر صدی بازار کے قریب بائی پاس مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، سیزفائر کیلئے نئی مصری تجویز

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 187 فلسطینی مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب مصر نے حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ غزہ میں حماس کے زیر کنٹرول وزارت مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی جنرل موسوی کی تدفین میں شرکت

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے جمعرات کے روز تہران میں پاسداران انقلاب (IRGC) کے ایک سینئر مشیر جنرل سید رضی موسوی کی نماز جنازہ کی امامت کی جس کے بارے میں ایران کا کہنا ہے کہ وہ شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔ سرکاری مزید پڑھیں

امریکی جنگی جہاز نے بحیرہ احمر میں ڈرون اور میزائل مار گرائے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) بحیرہ احمر ان دنوں یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے مسلسل حملوں کی زد میں ہے، جس کی وجہ سے بڑے جہازرانی کے اس راستے میں جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکہ کو ایک نئی فورس بنانے کے غور کرنا پڑا ہے۔ امریکی فوج نے کہا مزید پڑھیں

پولیس لائنز خودکش حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پولیس لائنز خودکش حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے۔ جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے بتایا ہے کہ رواں سال پولیس پر 137 دہشت گرد حملوں کو ناکام مزید پڑھیں

حوثیوں کو ایرانی فنڈز کی فراہمی میں معاونت کا الزام، امریکہ کی نئی پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) حوثی عسکری گروپ کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے بعد امریکہ نے جمعرات کو یمنی تحریک کو ایرانی مالی امداد کی فراہمی میں سہولت کاری کا الزام لگاتے ہوئے کرنسی کا تبادلہ کرنے والی تین کمپنیوں اور ایک شخص پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان سے حافظ سعیدکی حوالگی کا مطالبہ، دفتر خارجہ نے تصدیق کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ نے کالعدم جماعت الدعوہ اور لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے بھارت کی حافظ سعید کی حوالگی کی درخواست وصول کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

ایران میں ایک خاتون سمیت موساد کے 4 مبینہ ایجنٹوں کو پھانسی دے دی گئی

تہران (ڈیلی اردو/ارنا/رائٹرز/ڈی پی اے) ایران میں ایک خاتون سمیت چار افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایرانی عدلیہ کی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق ملک میں تخریب کاری کے لیے ان ملزمان کے اسرائیل کی موساد انٹیلی جنس سروس سے روابط تھے۔ حالیہ چند برسوں سے ایران اور اسرائیل کے مابین ایک ”شیڈو مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردوں نے سرکاری گرلز اسکول کو نذرِ آتش کر دیا

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے میریان میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ممباتی بارکزئی کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1740748418778382678?t=xQ3Qwc3ttwot_UNqMwthWg&s=19 تفصیلات کے مطابق تحصیل میریان میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ممباتی بارکزائی کوٹکہ کو رات کی تاریکی میں جلا دیا۔ نمائندہ مزید پڑھیں