پشاور ورسک دھماکے میں ملوث افغان باشندہ کا خاکہ جاری

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور ورسک دھماکے میں افغان باشندے کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے جس کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا۔ پشاور ورسک روڈ دھماکے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سی ٹی ڈی نے دھماکے میں ملوث مشتبہ مرکزی ملزم کا خاکہ تیار کرلیا مزید پڑھیں

امریکا: نیویارک میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکی ریاست نیویارک کے شہر البانی میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے 28 سال کے مشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Man fires shotgun outside Jewish temple in upstate New York as Hanukkah begins, no one injured https://t.co/xCtQijZvTx — The Associated Press (@AP) December مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد ہلاک

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکوں کی اطلاعات

بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) عراق کے دارالحکومت بغداد کے انتہائی حساس علاقے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ #BREAKING At least three rockets targeting the US embassy in Baghdad's Green Zone were fired at dawn on Friday, landing on the outskirts of the district housing government and diplomatic مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی میں 470 سیکیورٹی اہلکار اور شہری ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا میں رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاک افغان سرحد کے قریب صوبہ خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔ محکمۂ داخلہ و قبائلی امور نے رواں سال دہشت گردی کے واقعات کے اعداد و شمار جاری کر مزید پڑھیں

غزہ پٹی میں اسرائیلی دفاعی افواج کے حملے جاری

واشنگٹن + تل ابیب + برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے غزہ پٹی میں شہری ہلاکتوں پر اسرائیلی فوجی آپریشن کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ادھر جرمنی نے کہا ہے کہ عسکریت پسند گروپ حماس اگر حملے نہیں روکتا تو مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن ممکن نہیں ہو مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے کراچی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے امیر و کمانڈر عزت من ولد اسفند یار خان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی سندھ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب کمانڈر عزت خان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

افغان باغی گروپوں کا نومبر میں 50 طالبان اہلکاروں اور فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) دو افغان باغی گروپوں نے نومبر کے دوران کم از کم 50 طالبان اہلکاروں اور فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان گروپوں میں بنیادی طور پر سابق حکومتی اور فوجی اہلکار شامل ہیں۔ ملک کے شمال اور شمال مشرق میں حملے کے بعد فرار ہونے مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: خان یونس کی گلیوں میں شدید جھڑپیں جاری

تل ابیب (ڈیلی اردو/وفا/اے ایف پی/الجزیرہ/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو آج دو ماہ مکمل ہو گئے ہیں اور غزہ کے دوسرے بڑے شہر خان یونس میں فریقین کے درمیان گھر گھر لڑائی جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی فورسز کے اہلکار ٹینکوں، بکتر بند مزید پڑھیں

بیلجیئم میں فائرنگ سے یورپی پارلیمنٹ کے ایک اہلکار سمیت 4 افراد زخمی

برسلز (ڈیلی اردو) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کی کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ سے یورپی پارلیمنٹ کے ایک اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس نے شہریوں مزید پڑھیں