ملالہ یوسفزئی کا افغانستان میں طالبان کے صنفی امتیاز کو انسانیت کیخلاف جرم قرار دینے کا مطالبہ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میرے تو سر میں لگنے والی گولی نے دنیا کو میری حمایت میں لا کھڑا کیا۔ مگر اب ایسا کیا ہو کے دنیا افغان لڑکیوں اور عورتوں کا ساتھ دینے کے لیے اسی طرح سے اٹھ کھڑی ہو؟‘ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے اس سوال کی گونج جوہانسبرگ کے مزید پڑھیں

پشاور: ورسک روڈ دھماکہ میں افغان گروہ ملوث ہونے کاانکشاف

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے ورسک روڈ دھماکہ میں افغان گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ متعلقہ گروہ حیات آباد میں ایف سی قافلے پر بھی حملے میں ملوث تھا۔ ادھر کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے واقعہ کی مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ:صحافیوں پر ہلاکت خیز حملہ اسرائیلی ٹینک سے کیا گیا، رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) دو غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز‘ اور ’اے ایف پی‘ نے اکتوبر میں جنوبی لبنان میں ہونے والے اس حملے سے متعلق علیحدہ علیحدہ تحقیقاتی رپورٹس شائع کی ہیں جس میں ایک صحافی ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے تھے۔ ان رپوٹس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: منظور پشتین انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش، سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو وفاقی دارالحکومت میں درج ایک مقدمے میں تفتیش کے لیے اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے منظور پشتین کو جمعرات کی صبح انسدادِ دہشت گردی عدالت کے مزید پڑھیں

واپسی کا خوف: طالبان ہمیں مسلمان نہیں سمجھتے، افغانستان میں ہو سکتا ہے موت ہمارا انتظار کر رہی ہو، ہزارہ برادری

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک ہلتی ہوئی موبائل فون ویڈیو میں ایک خاتون کی آواز سے گھبراہٹ عیاں ہے۔ یہ ویڈیو دروازے میں موجود ایک سوراخ سے بنائی گئی ہے جس میں موبائل کیمرہ بار بار فوکس میں آ جا رہا ہے۔ اس گھر کے باہر پاکستانی پولیس موجود ہے اور غیر قانونی طور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ مزید پڑھیں

حماس پر جنسی تشدد کا الزام: یرغمالوں کے اہلِخانہ کی اسرائیلی حکومت پر تنقید

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد یرغمالوں کے اہلِ خانہ نے حکومتی رویے پر تنقید کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے منگل کو حماس کی قید سے آزاد ہونے والوں سمیت ان لوگوں سے ملاقات کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران دہشت گرد ہلاک کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں آپریشن کیا، آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ معلومات کی بنیاد مزید پڑھیں

جامشورو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، سندھ ریوولوشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار

حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حیدر آباد نے گوٹھ یوسف میں چھاپہ مارکر کالعدم تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی (ایس آراے) کے دہشت گرد کو دستی بم سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کی ہائی ٹرانسمیشن مزید پڑھیں

حماس کے نصف بٹالین کمانڈر ہلاک کر دیے گئے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں بمباری اور زمینی آپریشن کے ذریعے اسرائیلی فوج نے دہشت گرد گروپ حماس کے قریب نصف بٹالین کمانڈر ہلاک کر دیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا خیال ہے کہ حماس کی کُل 24 بٹالین غزہ مزید پڑھیں