ایران کا اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے مزید پڑھیں

دہشت گرد گروپوں سے نمٹنا پاکستان و امریکہ کا مشترکہ مفاد ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ کے پاکستان کے دورے کا مقصد پاکستانی شراکت داروں، افغانوں اور انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کے ساتھ افغانستان کے اندر مشترکہ مفادات کے حوالے سے مشاورت کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت نے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی وزیرِ خزانہ نے مالی سال 2024-2023 کے لیے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے جب کہ دفاعی بجٹ میں 13 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس دفاعی بجٹ میں 10 فی صد اضافہ کیا گیا تھا۔ وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کو دفاعی بجٹ میں مزید پڑھیں

عراق میں ترک فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں قائم ترکیہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے کے دوران دو راکٹ بیس کے اندر گرے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شمالی عراق کے صوبہ نائنویح میں ترکیہ کے زیلکان اڈے پر صبح 7 بجکر 54 منٹ پر حملہ ہوا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے مزید پڑھیں

ہم نے بطور ریاست طالبان کے اقتدار پر جشن منایا، رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ ہم نے بطور ریاست افغان طالبان کے اقتدار پر جشن منایا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں محسن داوڑ نے کہا کہ ہلاکتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، پوچھتا ہوں حکومتی دعوؤں کے باوجود دہشت گردی کا مسئلہ آخر مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو)مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو ہلاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں چاقو سے لیس ایک نوجوان نے حملہ کیا جس پر فوجی اہلکاروں نے اپنے دفاع میں نوجوان پر مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے امریکہ کی ایران کو دھمکی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاکہ امریکی صدرجو بائیڈن نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے عزم کو دہرایا مزید پڑھیں

2000 مربع کلومیٹر بھارتی علاقے لداخ پر چین قابض ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے چین سے متعلق مودی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی لداخ میں تقریباً 2000 مربع کلومیٹر بھارتی علاقے پر چین کا قبضہ ہو چکا ہے۔ تاہم مودی حکومت نے اس سے انکار کیا ہے۔ اپوزیشن کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما مزید پڑھیں

یوکرین میں مغربی ٹینکوں کو تباہ کرنے کیلئے نقد انعامات

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایک روسی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین میں مغربی ساختہ ٹینکوں کو تباہ کرنے یا پکڑنے والے اولین فوجیوں کو 50 لاکھ روبل (72 ہزار ڈالر) کا نقد انعام دیا جائے گا۔ مغربی جنگی ٹینک یوکرین میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔ امریکہ، جرمنی مزید پڑھیں

روسی صدر پوٹن نے مجھے قتل کرنے کی دھمکی دی تھی، سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے پیر کے روز نشر ہونے والی ایک نئی دستاویز ی فلم کے مطابق بورس جانسن کو یہ دھمکی 24 فروری کو یوکرین پر روسی حملے سے کچھ پہلے دی گئی تھی۔ سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن یوکرینی صدر مزید پڑھیں