جرمنی کی یوکرین کیلئے2.7 بلین یورو کی نئی فوجی امداد

برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) جرمنی نے یوکرین کے لیے 2.7 بلین یورو کے نئے ملٹری امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اس پیکیج کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی کی طرف سے جرمنی کا دورہ بھی متوقع ہے۔ Germany says it's providing Ukraine with مزید پڑھیں

جنوبی کوریا نے روس کو اسلحہ اور ہتھیار فراہم کیے، امریکی سفیر

کیپ ٹاؤن (ڈیلی اردو) جنوبی افریقا میں تعینات امریکی سفیر نے الزام لگایا ہے کہ جنوبی کوریا کی حکومت نے روس کے بحری جہاز کو اسلحہ اور ہتھیار فراہم کیے۔ South Africa responds to US claims regarding weapon deliveries to Russia 'It is <..> disappointing that the US ambassador has adopted a counter-productive public posture مزید پڑھیں

برطانیہ نے یوکرین کو جدید میزائل فراہم کردیے، روس

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے یوکرین کو 250 کلومیٹر سے زیادہ تک مار کرنے والے سٹارم شیڈو میزائل فراہم کردیے جبکہ روس نےاقدام کا مناسب جواب دینے کا عندیہ دے دیا۔ برطانیہ کے وزیر دفاع بین والیس نے بتایا کہ ہتھیار یوکرین میں داخل کیے جاچکے ہیں، دوسری جانب یوکرینی صدر نے کہا کہ کہ مزید پڑھیں

چین نے دو بحری جنگی جہاز پاکستان کو فراہم کر دیے

بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) چین نے دو بحری فریگیٹ جہاز تیار کر کے پاکستان کی نیوی کے حوالے کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے 2018 میں چین سے چار بحری جنگی جہاز فراہم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ دنیا کے اس سب سے پیچیدہ جیو پولیٹیکل خطے میں مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کی لڑائی میں شدت، 26 افراد ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی عسکریت پسندوں نے بدھ کو غزہ سے اسرائیل پر کئی راکٹ فائر کیے جب کہ اسرائیل نے بھی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں تین عسکریت پسندوں سمیت 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے مزید پڑھیں

پاکستان میں حالات بے قابو ہوئے تو ملک کے ایٹمی اثاثوں پر امریکہ میں خدشات بڑھ جائیں گے، ماہرین

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق وزیر اعظم عمران خان کی ڈرامائی انداز میں حراست کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پاکستان میں جمہوریت کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے اور اگر امن و امان کے حالات شدید خراب ہوتے ہیں تو مغرب میں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کے بارے میں خدشات مزید پڑھیں

امریکہ شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت پر ناراض

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی سیاسی جماعتوں نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ اسد حکومت کی تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش روکنے کے لیے اپنی پوری طاقت استعمال کرے۔ عرب لیگ نے 11 برس بعد اتوار کے روز شام کی رکنیت بحال کردی تھی۔ امریکہ نے شام کی رکنیت بحال مزید پڑھیں

افغانستان: قندھار میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 3 بچے ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے قندھار میں مارٹر بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے ہلاک ہو گئے۔ Kandahar# three children were killed at PD#5 Monday when they encountered with the remaining IED from post war, the 2 btother and a sister were killed when it exploded. pic.twitter.com/iUG4l4OtOT — Taimoor Shah مزید پڑھیں

یوکرین روس جنگ میں غیر ملکی صحافی ہلاک

کیف (ڈیلی اردو/اے ایف پی) یوکرین میں غیر ملکی خبر ایجنسی کا صحافی ارمان سولڈن ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کا صحافی ارمان سولڈن مشرقی یوکرین میں راکٹ حملے کی زد میں آیا۔ We are devastated to learn of the death of AFP video journalist مزید پڑھیں

سعودی عرب کا شام میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے شام میں اپنے سفارتی مشن کی بحالی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارت کاروں کو کام شروع کرنے کی اجازت دیدی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں سفارت خانے کی بحالی کا اعلان مصر میں جاری عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام مزید پڑھیں