طالبان کے موجودہ دور اقتدار میں ہزار سے زائد شہری ہلاک

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق افغانستان میں اگست سن دو ہزار اکیس کے وسط میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک وہاں کیے گئے بہت سے خونریز حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

ویگنر گروپ کی بغاوت: صدر پوٹن نے کئی روسی پائلٹوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) روس کےصدر ولادیمیر پوٹن نے گزشتہ ہفتے ویگنر گروپ کی بغاوت میں متعدد روسی پائلٹوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے اور بغاوت کا الزام ‘روس کے دشمنوں’ پر عائد کیا ہے۔ ویگنر گروپ کی جانب سے ہفتے کو ہونے والی مسلح بغاوت کے بعد پوٹن پیر کی مزید پڑھیں

یوکرین کے 17 ہزار سے زائد ریکروٹس نے تربیت مکمل کرلی، برطانوی وزارت دفاع

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) برطانوی وزارت دفاع کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور دیگر مغربی اتحادی ممالک اب تک یوکرین کے سترہ ہزار سے زائد ریکروٹس کی فوجی تربیت مکمل کر چکے ہیں۔ یہ فوجی تربیت روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی عملی مدد کرتے ہوئے دی گئی۔ مزید پڑھیں

اوباما نے تو ‘چھ مسلم ممالک پر بمباری’ کی تھی، بھارتی وزیر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے دوران انسانی حقوق سے متعلق اٹھائے گئے سوالات سے پیدا تنازعہ اب بھی جاری ہے۔ ا ب بھارت کی ایک مرکزی وزیر نے اس حوالے سے سابق امریکی صدر باراک اوباما پر شدید تنقید کی ہے۔ India's finance minister has مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کا لبنان کی فضائی حدود میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

بیروت (ڈیلی اردو) حزب اللّٰہ نے لبنان کی فضائی حدود میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے علاقے زبقین میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج نے بھی بیان جاری کیا کہ کچھ مزید پڑھیں

واگنر کے ساتھ روس کے معاملات طے پا گئے،سکیورٹی ہائی الرٹ

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) کرائے کے فوجیوں کے گروپ واگنر کی طرف سے بغاوت کا معاملہ طے پا گیا ہے۔ اس کے باوجود ماسکو اور بعض دیگر علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ بغاوت کا یہ معاملہ کس طرح شروع ہو کر اختتام تک پہنچا؟ روس میں کرائے کے فوجیوں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، دو پاکستانی شہری ہلاک، ایک زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے تیتری نوٹ سیکٹر پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو شہری ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ پاکستانی فوج کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے سیکٹر سٹوال میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے سبب دو شہری ہلال مزید پڑھیں

روس کا ویگنر گروپ پر ’مسلح بغاوت‘ کا الزام، کئی عمارتوں پر قبضہ کرلیا

ماسکو (ڈیلی اردو/ بی بی سی)روس کی پرائیوٹ آرمی یا کرائے کے لڑاکا گروپ ویگنر کے سربراہ نے روس کی فوجی قیادت کو ’ہر طرح سے گرانے‘ کا عزم کیا ہے۔ انھوں نے یہ اعلان کریملن کی جانب سے اس پر ‘مسلح بغاوت’ کا الزام لگانے کے چند گھنٹے بعد کیا ہے۔ روس کی فوج مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس 42 فلسطینی بچے ہلاک

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر بچے اسرائیلی دستوں کی طرف سے لائیو فائر کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔ نیو یارک سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی مزید پڑھیں

روس نے یوکرینی ملٹری انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا

کییف + ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس ایچ یو آر نے اپنے ہیڈ کوارٹرز پر روسی میزائل حملے کی تصدیق کر دی ہے۔ دوسری جانب یوکرینی صدر نے روس سے کتابوں کی درآمد پر پابندی کے ایک قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔ یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس مزید پڑھیں