افغانستان: فضائی حملوں میں ڈویژنل کمانڈر احسان اللہ طوفان سمیت 10 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دو شمالی صوبوں میں افغان فضائی حملوں کے نتیجے میں 10 طالبان ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ فوج کی 209 ویں شاہین کور کے ترجمان حنیف ریضائی نے ہفتے کے روز اس کی تصدیق کرتے ہوئے ڈیلی کو بتایا کہ افغان فضائیہ (اے اے ایف) کی جانب مزید پڑھیں

طرابلس: یو این ایچ سی آر کا لیبیا میں زیر حراست پناہ گزینوں کی رہائی کا مطالبہ

طرابلس (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے لیبیا میں نظربند پناہ گزینوں کی باضابطہ طور پر رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یو این ایچ سی آر لیبیا نے ٹویٹ کیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق لیبیا بھر میں 5 ہزار 97 پناہ گزین اور تارکین مزید پڑھیں

افغانستان میں البیرونی یونیورسٹی کی بس کے قریب دھماکا، 4 لیکچرار ہلاک، 13 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے پروان کے ضلع بگرام میں ہفتے کی دوپہر البیرونی یونیورسٹی کی ایک بس پر بم حملے میں کم ازکم چار لیکچرار ہلاک اور 13 سے زائد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق یونیورسٹی بس کو بگرام میں نشانہ بنایا گیا۔ بس میں 17 کے قریب اساتذہ اور تعلیمی مزید پڑھیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کی راجن پور اور جھنگ میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترحمان سی ٹی ڈی کے مطابق صوبہ پنجاب میں 7 دنوں کے دوران 46 انٹیلی جنس آپریشن کیے، آپریشن کے دوران تین دہشتگرد گرفتار کئے گئے۔ سی ٹی مزید پڑھیں

کینیڈا کے اسکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے ایک اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق کینیڈا کے ایک سابق بورڈنگ اسکول سے اجتماعی قبر برآمد ہوئی ہے جس میں سے 215 بچوں کی باقیات نکالی گئی ہیں۔ یہ اسکول 1978 میں بند ہوگیا تھا اور مزید پڑھیں

خوشاب میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

خوشاب (ڈیلی اردو ) صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب علاقے احمد پور میں سات سالہ بچی سحرش کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سات سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ احمد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہری ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز نے فلسطینی سرزمین پر قبضے کے خلاف احتجاج کرنیوالے ایک اور فلسیطنی شہری کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے پر احتجاج کرنے والے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

بغداد: پاکستان اور عراق دہشتگردی کیخلاف ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیائی خطے میں امن چاہتا ہے کیونکہ امن کی بنیاد پر پی عوام کو غربت سے نکالا جا سکتا ہے جبکہ پاکستان، عراق دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی مزید پڑھیں

کراچی: سندھ اسمبلی میں صحافیوں کے تحفظ کا بل متفقہ منظور

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ اسمبلی میں صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کے حوالے سے ‘پروٹیکشن آف جرنلسٹ اینڈ ادرز میڈیا پریکٹیشنرز ایکٹ 2021’ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ سندھ کے وزیراطلاعات و نشریات ناصر شاہ نے صوبائی اسمبلی میں صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کے تحفظ کے حوالے سے بل پیش کیا جس کو متفقہ طور مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان: لادی گینگ کے ٹھکانے مسمار، 15 سہولت کار گرفتار

ڈی جی خان + کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کے فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن آج چوتھے روز بھی جاری ہے، قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے تمام ٹھکانے گرادیے گئے ہیں اور عارضی پناہ گاہوں کو جلا دیا گیا مزید پڑھیں