کراچی (ڈیلی اردو) رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرکے اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلیا، گرفتار دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہے جو دہشت گردی کے لیے باجوڑ سے کراچی آیا تھا۔ ترجمان سی ٹی ڈی مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا: جوبائیڈن انتظامیہ حوثی باغیوں کو عالمی دہشت گرد تنظیم کی فہرست سے نکالنے کیلئے تیار
واشنگٹن (ڈیلی اردو) جوبائیڈن انتظامیہ نے یمن کے حوثی باغیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ مزید پڑھیں
لندن: چاقو سے متعدد حملوں میں ایک شخص ہلاک، 9 زخمی
لندن (ڈیلی اردو) جنوبی لندن میں چاقو کے حملے کے متعدد واقعات میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ لندن میں چاقو کے یہ پانچ واقعات کروئیڈون، چیسل ہرسٹ اور وینڈس ورتھ میں جمعہ کی شام رونما ہوئے۔ ابھی تک کسی بھی حملے کی وجہ کے بارے میں کوئی بیان مزید پڑھیں
کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران محمد علی سد پارہ ٹیم سمیت لاپتہ، سر چ آپریشن شروع
اسلام آباد + اسکردو (ڈیلی اردو) کے ٹو کو سر کرنے کے مشن پر نکلے ہوئے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم میں موجود دو غیر ملکی کوہ پیما گزشتہ شام سے لاپتہ ہو گئے۔ پاک آرمی کے ہیلی کاپٹرز کے ٹو کی چوٹی پر لاپتہ کوہ پیماؤں کے سرچ آپریشن مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: باجوڑ میں خواتین کی فون کالز پر پابندی
خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں خواتین پر ٹیلی فون کال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے بصورت دیگر ان پر جُرمانہ عائد کیا جائے گا۔ گرینڈ جرگے کی جانب سے مقامی خواتین پر پابندی عائد کی گئی کہ وہ ایف ایم ریڈیو کو ٹیلی فون نہیں کریں مزید پڑھیں
پاکستان میں 37 سال بعد 2020 میں توہین مذہب کے ریکارڈ 200 مقدمات درج ہوئے، سینٹر فار سوشل جسٹس
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں انسانی حقوق، جمہوری ارتقا اور پسماندہ گروہوں کے لیے سماجی انصاف سے متعلق تحقیق اور وکالت سے منسلک ادارے سینٹر فار سوشل جسٹس کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق ملک میں توہینِ مذہب کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سینٹر کی مزید پڑھیں
بلوچستان: کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 4 زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، دھماکا کوئٹہ کے علاقے انسکمب روڈ پر ہوا۔ ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر ارباب کا کہنا مزید پڑھیں
بلوچستان: سبی میں دھماکا، 16 افراد زخمی، بی آر اے نے ذمہ داری قبول کرلی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کے لونی روڈ پر ایک دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سبی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، حملے کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں
سعودیہ کو بڑا دھچکا: امریکی صدر جو بائیڈن کا ”یمن جنگ” کی حمایت ختم کرنیکا اعلان
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے یمن کے خلاف چھ سال سے جاری جنگ میں اپنے اتحادیوں کی جانب سے جارحانہ کارروائیوں کے لیے اپنی حمایت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے خارجہ پالیسی کے بارے میں اپنے پہلے اہم خطاب میں کہا ہے کہ ’یمن میں جنگ کا مزید پڑھیں
افغانستان: حملوں میں جج، پرنسپل سمیت 3 افراد ہلاک، آپریشن میں 15 طالبان مارے گئے
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں الگ الگ حملوں کے دوران ایک مقامی جج اور پرنسپل سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکورٹی فورسز کی کاروائیوں کے دوران 15 طالبان عسکریت پسند مارے گئے۔ جمعرات کے روز جنوبی صوبہ قندھار کے ایک مقامی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر شِنہوا کو بتایا کہ مزید پڑھیں