بلوچستان: کوئٹہ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، 4 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جب کہ مزید پڑھیں

ساجد علی سدپارہ نے کے ٹو پر لاپتا والد محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی

گلگت (ڈیلی اردو) پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں مصروف تھے اور اس مہم جوئی میں ان کے ساتھ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ سمیت غیر ملکی کوہ پیما بھی تھے۔ کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد مزید پڑھیں

بلوچستان: کوہلو میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں فرنٹیئر کور کے کم از کم چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں ایف سی کی خان زمان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مزید پڑھیں

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں جنسی زیادتی کا واقعہ، وزیر اعظم نے معافی مانگ لی، تحقیقات کا حکم

کینبرا (ڈیلی اردو/ج ح ط/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے پارلیمان میں ایک خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے پر معافی مانگی ہے۔ انہوں نے اس کی انکوائری کرانے کا بھی وعدہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے منگل کے روز اس خاتون سے معافی مانگی ہے مزید پڑھیں

فرانس میں مذہبی انتہا پسندی کے خلاف نیا بل بھاری اکثریت سے منظور

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کی قومی اسمبلی نے مذہبی انتہا پسندی کے خلاف نیا بل منظور کر لیا جس کا مقصد فرانس کی بنیادی اقدار آزادی اور مساوات کے اصولوں کو تقویت دینا، کنوارپن ٹیسٹ اور جبری شادی کو روکنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل میں پرتشدد کارروائیوں، مذہبی ایسوسی ایشنز مزید پڑھیں

افغان طالبان کا کھلے خط میں امریکا کو مکمل انخلا کا مشورہ

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے کھلے خط میں امریکا کو مکمل انخلا کا مشورہ دیاہے،طالبان ڈپٹی رہنما ملا عبدالغنی برادر نے کہاہے کہ طویل جنگ کا فوجی حل نہیں ہے۔ Open letter to the people of the United States of America https://t.co/Q3IkQoCsau — Dr.M.Naeem (@IeaOffice) February 16, 2021 افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا افغانستان سے فوج واپس بلانے کا اعلان

ویلنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) نیوزی لینڈ نے افغانستان سے رواں برس مئی میں اپنی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لیںڈ کی وزیرِ اعظم جسینڈا آرڈرن نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ افغانستان میں 20 سال سے جاری جنگ میں خدمات انجام دینے کے بعد وہاں تعینات اپنے باقی ماندہ مزید پڑھیں

مصنف کا قتل: ‘انصار اللہ بنگلہ ٹیم’ سے منسلک 5 انتہا پسندوں کو سزائے موت کا حکم

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) بنگلہ دیش کے ایک عدالت نے پانچ انتہا پسندوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔ ان پر ایک بنگلہ دیشی نژاد امریکی مصنف کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہو گیا ہے۔ منگل سولہ فروری کو بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے کم از کم پانچ ملزمان کو سزائے مزید پڑھیں

دبئی: شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ جیل نما گھر میں قید

دبئی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/اے پی/ روئٹرز) دبئی کے حکمراں شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ کا کہنا ہے کہ انہیں ایک مکان کے اندر یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے۔ دبئی کے حکمراں شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ نے منگل سولہ فروری کو لیک ہونے والے اپنے ایک ویڈیو میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: داعش کی رکن خاتون کی شہریت ختم کرنے پر وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن برہم

ویلنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز/اے پی) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے آسٹریلیا پر اس بات کے لیے سخت نکتہ چینی کی ہے کہ اس نے ایک خاتون کی داعش سے مبینہ وابستگی کی بنیاد پر ان کی شہریت ختم کردی، تاہم آسٹریلیا نے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا مزید پڑھیں