حماس نے امریکا کی انتہا پسند تنظیم کے ساتھ رابطوں کا الزام مسترد کردیا

غزہ (ڈیلی اردو) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی طرف سے عاید کردہ الزام مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ حماس کے امریکا کی ایک خلاف قانون تنظیم’بوگالو موومنٹ’ کے ساتھ رابطے ہیں۔ امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ حماس بوگالو گروپ مزید پڑھیں

عرب اتحاد کا سعودی عرب میں حوثیوں کا ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

الریاض (ڈیلی اردو) عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب میں یمنی حوثیوں کے بھیجے گئے ڈرون کا سراغ لگا کر مار گرایا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان بتایا کہ بارود سے لیس ایک ڈورون یمن کی فضائی حدود سے سعودی عرب میں داخل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: اقلیتی رکن اسمبلی کے قتل میں ملوث انسپکٹر کی بحالی کیخلاف پولیس کی اپیل مسترد

لاہور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے اقلیتی رکن اسمبلی کے قتل میں ملوث انسپکٹر کی بحالی کیخلاف اپیل پر سروس ٹربیونل کا انسپکٹر کی بحالی کا فیصلہ برقرار رکھا، سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے آئی جی پولیس کی اپیل مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقلیتی رکن مزید پڑھیں

سعودی عرب: جدہ خودکش حملے میں ملوث داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت، 6 کو قید

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی عدالت نے 2017 کے جدہ حملے میں ملوث 3 افراد کو موت کی سزا سنا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تینوں افراد کو دہشت گردی، سیکورٹی فورسز پر حملے اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔ 2017 میں جدہ میں دہشت گردوں کی اطلاع مزید پڑھیں

بیروت بنتا پنجاب اور دوستانہ سازش…! (شبیر حسین طوری)

پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے فرقہ واریت کو ریاستی سرپرستی میں فروغ دینے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ جس کا آغاز جنرل ضیاء الحق کے دور میں پنجاب کے شہر جھنگ سے کیا گیا۔ کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ تیار ہوئی اور قتل و غارتگری شروع ہو گئی۔ پنجاب میں کیونکہ مذہبی ہم آہنگی مزید پڑھیں

بنگلادیش کی مسجد میں دھماکا، 24 نمازی ہلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی جامع مسجد میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 24 نمازی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے شہر نارائن گنج کی ایک مسجد میں زور دار دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اُٹھی، دھماکا اتنا شدید تھا کہ نہ صرف مسجد کی مزید پڑھیں

کراچی: پانچ سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، تشدد زدہ لاش کوڑے کے ڈھیر سے برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے عیسی نگری میں خالی پلاٹ کی کچرا کنڈی سے پانچ سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، پولیس نے بچی کے اغواء اور قتل کے شبہ میں ایک ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پانچ سالہ مروا پیر بخاری کالونی کی رہائشی مزید پڑھیں

بھارت کے سینیئر سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پر احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر سینیئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ بھارتی مزید پڑھیں

بلوچستان کی نامور صحافی اور اینکر پرسن شاہینہ شاہین قتل

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معروف سماجی کارکن، پینٹر، صحافی اور اینکر پرسن شاہینہ شاہین فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہو گئی ہیں۔ ان کی ہلاکت کا واقعہ تربت شہر میں سنیچر کی شام کو پیش آیا۔ کیچ پولیس کے ایس ایس مزید پڑھیں

مسلم اکثریتی ملک کوسوو نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا

پرسٹینا (ڈیلی اردو/وی او اے) جنوب مشرقی یورپ کے مسلم اکثریتی ملک کوسوو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرتے ہوئے اسے تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف ایک یورپی ملک سربیا نے اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اسرائیل کے سلسلے میں یہ پیش رفت ایک مزید پڑھیں