سانحہ جوزف کالونی: توہین مذہب کا ملزم 6 سال بعد لاہور ہائیکورٹ سے بری

لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی صوبہ پنجاب کی اعلیٰ ترین عدالت نے توہین مذہب کے ایک مقدمے میں ملزم کو سنائی گئی موت کی سزا ختم کرتے ہوئے اسے رہا کر دیا۔ مسیحی عقیدے سے تعلق رکھنے والے ملزم کو سزائے موت ایک ماتحت عدالت نے سنائی تھی۔ صوبہ پنجاب کی اعلیٰ عدالت لاہور ہائی مزید پڑھیں

سندھ: مٹیاری میں تیز رفتار ٹرالر ماتمی جلوس پر چڑھ دوڑا، 4 افراد ہلاک، 7 زخمی

مٹیاری (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک اور تین خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر مٹیاری عبدالمجید زہرانی نے بتایا کہ یہ حادثہ مٹیاری قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب مٹیاری شہر کے پیرزادہ محلے سے مزید پڑھیں

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب زیادتی کے بعد قتل

چارسدہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھائی سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق چارسدہ میں کھیتوں سے ڈھائی سالہ بچی کی لاش ملی جسے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور پھر قتل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے لڑاکا اور تربیتی طیاروں کی موٹروے پر لینڈنگ کی مشق اور ریفیولنگ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک فضائیہ نے لاہور، اسلام آباد موٹر وے پر لینڈنگ کی مشق کی جس میں مختلف لڑاکا ااور تربیتی طیاروں نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کی مختلف اسکواڈرن سے تعلق رکھنے والے لڑاکا اور تربیتی طیاروں نے اس مشق میں حصہ لیا۔ موٹروے پر لینڈنگ کے بعد اپنے ائیر بیسز مزید پڑھیں

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن و استحکام کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہلیہ کے ہمراہ کرنل مجیب الرحمن کے گھر گئے۔ کرنل مجیب مزید پڑھیں

کوہاٹ: شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لشکر جھنگوی کے تین دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ڈی پی او جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ فرقہ واریت میں ملوث تین دہشت گردوں کو گرفتار گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گردوں نے شہر کی اہم شخصیات کو قتل کرنے کا منصوبہ مزید پڑھیں

راولپنڈی: تاجی کھوکھر کا بیٹا فرخ کھوکھر دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) راولپنڈی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے فورتھ شیڈول میں شامل فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں 333 نامی گینگ کے سرغنہ امتیاز علی المعروف تاجی کھوکھر  کے بیٹے فرخ کھوکھر نے فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے گھر کے باہر میڈیکل مزید پڑھیں

مالدیپ: سابق نائب صدر کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید، ایک لاکھ 29 ہزار ڈالر جرمانہ

مالے (ڈیلی اردو) مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو منی لانڈرنگ اور اختیارات کے غلط استعمال کے جرم پر 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو بطور وزیر سیاحت پروموٹرز سے کمیشن، جزیروں کی لیزنگ پر رشوت لینے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اسکردو اور گلگت کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسکردو اور گلگت کا دورہ کیا جہاں انھیں کنٹرول لائن پر تازہ ترین صورتحال اور ایل او سی پر تعینات ایف سی این اے کے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی: پاک بحریہ کا جاپان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان بحریہ نے جہاز رانی کے تحفظ اور قذاقی کی روک تھام کے لیے جاپان کے ساتھ بحری مشقوں کا آغاز کردیا۔ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے (ہیلی کاپٹر سمیت) جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز اونامی کے ساتھ پیسج مشق میں شرکت کی۔ یہ دونوں مزید پڑھیں