کشمیر کاز اور کشمیریوں کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کی مہم شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دارالحکومت اور دیگر 3 ریاستوں میں نئی جنگ مخالف مہم نے واشنگٹن سے اپنی فوج گھر واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی فوج کو علیحدہ فوجی اڈوں میں رکھنا ہماری سلامتی کے لیے اب ناگزیر نہیں ہے، افغانستان میں 2 ہزار 400 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، افغان جنگ میں جیت مزید پڑھیں

ایران کی جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے جوہری عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دی ہے۔ اگر ایٹمی معاہدہ تنازع کو یورپی فریقین سلامتی کونسل میں لے کر گئے تو اقدام کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایسا ہوا تو ایران مزید پڑھیں

ایران: امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے پر” 30 لاکھ ڈالر” انعام کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے رکن اسمبلی احمد حمزہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مارنے پر 30 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی اِسنا کے مطابق ایران کے ایک قانون ساز احمد حمزہ کا کہنا ہے کہ جو کوئی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل مزید پڑھیں

قطر: افغان طالبان وفد کی دوحہ میں اعلیٰ امریکی فوجی جنرل اور زلمے خلیل زاد سے ملاقات

دوحہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغان طالبان کے وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں قطر میں امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکہ اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے پیر کی شام مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ملاقات، ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی

ڈیووس (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ملکوں کے سربراہان نے وفود کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات کی۔ پاکستانی وفد میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 5 کشمیری شہید کر دیئے

سری نگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں مزید دو نوجوان کو شہید کردیا ہے جس سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں بھارتی مزید پڑھیں

پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے اقدامات سے ایف اے ٹی ایف کو آگاہ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو بتایا ہے کہ دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خلاف مقدمات کے اندراج میں 451 فیصد اضافہ ہوا مزید پڑھیں

امریکا کی بزدلانہ کارروائی کا مردانہ وار جواب دیں گے، ایرانی جنرل اسماعیل قاآنی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی قدس فورس کے نئے سربراہ اسماعیل قاآنی نے امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو بزدلانہ حملے میں شہید کرنے والے امریکا پر مردانہ وار کارروائی کرکے جواب دیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قاآنی مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکوں نے اسلحہ کی نوک پر غریب شہری سے آٹا لوٹ لیا

فیصل آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ملزمان شہری سے آٹے کا تھیلا اسلحے کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایشیا کی سب سے بڑی رہائشی کالونی غلام محمد آباد میں مزید پڑھیں