اورکزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو بچے شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اپر اورکزئی کے علاقے خادیزئی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو کم سن بچے شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خوگ معین اور زاہد خان ولد اکبر خان بھیڑ مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز نے بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) سیکیورٹی فورسز اور حساس ادارے نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں تباہی کا منصوبہ ناکام ہوئے پانچ کلو بارودی مواد ناکارہ بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر بنوں کے علاقے نرمی خیل میں دوران تلاشی بارودی مواد سے مزید پڑھیں

یوکرائنی مسافر طیارے کو دو میزائل لگے تھے: ایران

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارے کو دو میزائل لگے تھے۔ اس کریش میں 176 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایرانی شہری ہوابازی کے ادارے کا کہنا تھا کہ ہوائی جہاز کے بلیک مزید پڑھیں

سیہون: چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے خلاف مقدمہ درج

سیہون (ڈیلی اردو) عدالت کے چیمبر میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے جج امتیاز حسین بھٹو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سیہون میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سلمیٰ بروہی نے الزام لگایا تھا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز حسین بھٹو نے بیان لینے کے بہانے اپنے چیمبر میں اسے زیادتی کا مزید پڑھیں

عراق میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 مظاہرین جاں بحق، 88 گرفتار

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے مظاہروں میں کم سے کم 10 مظاہرین جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق ہائی کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

سال 2019 میں 56 صحافی قتل ہوئے: اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کے ترجمان سٹیفین دوجاریک نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 56 صحافی ہلاک ہوئے جن میں سے زیادہ صحافی تنازعات کے علاقوں سے باہر مارے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، 12 فلسطینی گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ محروسین میں سابق اسیران اور ایک لڑکی بھی شامل ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے 16 سالہ امیر احمد مزید پڑھیں

کشمیر کاز اور کشمیریوں کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کی مہم شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دارالحکومت اور دیگر 3 ریاستوں میں نئی جنگ مخالف مہم نے واشنگٹن سے اپنی فوج گھر واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی فوج کو علیحدہ فوجی اڈوں میں رکھنا ہماری سلامتی کے لیے اب ناگزیر نہیں ہے، افغانستان میں 2 ہزار 400 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، افغان جنگ میں جیت مزید پڑھیں

ایران کی جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے جوہری عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دی ہے۔ اگر ایٹمی معاہدہ تنازع کو یورپی فریقین سلامتی کونسل میں لے کر گئے تو اقدام کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایسا ہوا تو ایران مزید پڑھیں