بلوچستان: سیلابی ریلے کے باعث پاک ایران ٹرین سروس معطل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں گذشتہ روز آنے والے سیلابی ریلے نے پاک ایران ٹرین سروس کو معطل کردیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے کے باعث متعدد مقامات پر ریلوے ٹریک بہہ چکے ہیں، جس کے باعث کوئٹہ اور ایرانی شہر میرجاوا سے نکلنے والی ٹرینیں روک دی گئیں مزید پڑھیں

یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتے! (راؤ محمد نعمان)

یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتے کہ بخشا گیا جن کو ذوقِ گدائی زمانے کی پھٹکار سرمایہ اُن کا جہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی نہ آرام شب کو، نہ راحت سویرے غلاظت میں گھر، نالیوں میں بسیرے جو بگڑیں تو ایک دوسرے سے لڑا دو ذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو مزید پڑھیں

مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیاں غیر قانونی ہیں: برطانیہ

لندن (ڈیلی اردو/ویب ڈیسک/نیوز ایجنسی) مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی یہودی بستیوں پر برطانیہ نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں غیرقانونی اور امن عمل کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔ برطانوی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

حکومت کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہدرای (سی پیک) اتھارٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا سربراہ بنانے کا مزید پڑھیں

باجوڑ: لیویز شہداء کے ورثا میں 2 کروڑ 79 لاکھ روپے کے چیک تقسیم

خار (ڈیلی اردو/ٹی این این) قبائلی ضلع باجوڑ میں بدامنی کیخلاف جنگ اور دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے سولہ لیویز ہلکاروں کے ورثا میں امدادی چیکس تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب اسسٹنٹ کمشنر خار انور الحق کے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں تحصیلدار وڑ ماموند عبدالوکیل، لیویز صوبیداران میجرز ستار خان، مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان میں امن و امان کی صورت حال ہر گزرتے سال کے ساتھ کچھ بہتر ہونے لگی۔ گلوبل ٹیررزازم انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردی سے جانی نقصان والے ممالک میں پاکستان کا نمبر پانچواں ہے۔ آسٹریلوی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سال 2018 میں دہشت گردی سے مزید پڑھیں

جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا گیا ہے۔  چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بعد جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا گیا ہے اور وزارت قانون و انصاف نے جسٹس گلزار احمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاؤس بھیج دی مزید پڑھیں

میانوالی: نواز شریف کو جہاز کی سیڑھیاں چڑھتا دیکھ کر حیران رہ گیا، وزیراعظم عمران خان

میانوالی (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی کرسی بچانے کے لئے نہیں تبدیلی لانے کے لئے اقتدار میں آیا ہوں، ہماری کوششوں سے ملک درست سمت میں گامزن ہو گیا ہے، کمزور طبقوں اور علاقوں کو ترقی دیں گے، مہنگائی پر قابو پا کر دکھاﺅں گا، تبدیلی تب مزید پڑھیں

یمن جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرنیوالی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے لاپتہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سماجی طور پر انتہائی متحرک اور امریکا جانے کی کوشش کے دوران تحویل میں لی جانے والی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے منظر عام سے غائب ہیں اور کسی سے اُن کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کو ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

آسٹریلیا: ‏انتہا پسند شخص کا مسلمان حاملہ خاتون پر بدترین تشدد، ملزم گرفتار

سڈنی (ج ح ط) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک کیفے میں انتہا پسند شخص مسلمانوں کے خلاف نفرت میں آپے سے باہر ہوگیا اور حاملہ مسلم خاتون پر بدترین تشدد کیا ہے۔ سفاک آسٹریلوی شخص کی جانب سے مسلم خاتون پر کیے جانے والے بدترین تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس مزید پڑھیں