افغانستان: صوبہ پکتیا میں طالبان نے 6 صحافیوں کو اغوا کرلیا

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) طالبان نے مشرقی صوبے پکتیا میں سرکاری اور نجی میڈیا اداروں میں کام کرنے والے چھے افغان صحافیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری حکام نے بتایا کہ طالبان نے سرکاری اور نجی میڈیا کے 6 صحافیوں کو اغواء کرلیا۔ رپورٹرز ریڈیو اور نیوز چینلز میں ملازمت کرتے مزید پڑھیں

سندھ، پنجاب میں جلوس عزا پر پولیس کا لاٹھی چارج ناقابلِ برداشت ہے: علامہ باقر عباس زیدی

کراچی (ڈیلی اردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں نواسۂ رسولﷺ کی یاد میں منعقد کی جانے والی مجالس مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت عزاداری میں رکاوٹیں ڈالنے کے بجائے سہولیات فراہم کرے: علامہ برکت علی مطہری

کوئٹہ (ڈیلی اردو) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے جنرل سیکرٹری علامہ برکت علی مطہری نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسینؑ کے لازوال قربانی کی یاد دلاتا اور ہمیں متحد ہونے کا در س دیتا ہے مجلس عزاء اور جلوس عزاء ہمارا بنیادی انسانی حق ہے اس پرپابندی قبول نہیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہریانہ میں مسجد کے امام اور انکی اہلیہ کا بہیمانہ قتل

نئی دہلی + ہریانہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی ریاست ہریانہ میں ضلع سونی پت کے مانك ماجرا گاؤں کی مسجد میں مسجد کے پیش امام اور ان کی اہلیہ کے بہیمانہ قتل سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی یو این آئی کے مطابق مسجد کے امام عرفان اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

امریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان ترجمان کا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن + کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان افغان طالبان کے مطابق امریکی ٹیم کے ساتھ مذاکرات مفید رہے اور معاہدہ مکمل ہوچکا ہے، فریقین معاہدہ کے اعلان اور دستخط کی تیاریوں میں مصروف تھے کہ امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: آٹھویں محرم الحرام جلوس کے دوران عزاداروں اور بھارتی فوج میں شدید جھڑپیں، سینکڑوں گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں آٹھ محرم الحرام کی عقیدت میں نکالے گئے جلوسوں کے دوران عزاداروں اور بھارتی فوجی دستوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد کرفیو کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محرم کا ایک روایتی جلوس پرامن طریقے سے گزر رہا تھا کہ اچانک بھارتی مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں یوم عاشور پر ہائی الرٹ

لاہور (ڈیلی اردو) محکمہ صحت پنجاب نے یوم عاشور پر کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طبی امداد کے لیے لاہور سمیت صوبے کے تمام بڑے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری کردیا ہے اور یوم عاشور کے موقع پر ہسپتالوں کو خصوصی اقدامات اپنانے کی ہدایات کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

لاہور: شہر بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) واقعہ کربلا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے تمام ہی ساتھی وفا اور صبر کی مثال ہیں لیکن جس وفا اور محبت کا اظہار غازی عباس علمبردارؑ کی جانب سے کیا گیا اسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ پیکر وفا شان اہل بیت اور قمر بنی ہاشم جناب حضرت غازی عباس علمدارؑ مزید پڑھیں

امریکہ کا چار ایٹمی میزائلوں کا تجربہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے چار بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی آبدوز یو ایس ایس نبراسکا نے ٹرینڈنٹ ٹو ڈی فائف میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی وار ہیڈ مزید پڑھیں

کوئٹہ آپریشن: ہلاک داعش دہشت گردوں نے محرم الحرام کے جلوس کو نشانہ بنانا تھا، سیکیورٹی ذرائع

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حساس اداروں، سی ٹی ڈی اور پولیس نے داعش کے چھ دہشت گردوں کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے جہنم واصل کیا تھا انہوں نے محرم الحرام کے جلوس پر حملے کا منصوبہ تمام تیاریوں کے ساتھ مکمل کر رکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے مزید پڑھیں