سینیٹ اجلاس میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ اجلاس میں  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اور نہتے عوام پر مظالم کے خلاف سینیٹ میں قرارداد متفقہ منظور کی گئی اور بھارت کی طرف سے کشمیر کا اسٹیٹس تبدیل کرنے کے اقدام کو یکسر مسترد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی نے کی۔ قائد مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جبری گرفتاریوں اور پابندیوں پر گہری تشویش ہے: امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں جاری پابندیوں اور بندشوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹاگس نے کہا ہے کہ امریکا جموں و کشمیر کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے، جموں و کشمیر میں جائز قانونی طریقہ کار کو اپناتے ہوئے انسانی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کشمیر کے معاملے پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے درمیان ہونیوالے ٹیلی مزید پڑھیں

اگر افغانستان کی سرزمین سے امریکا پر حملہ ہوا تو ہم پھر آئیں گے: امریکی صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر افغانستان کی سرزمین سے امریکا پر حملہ ہوا تو ہم پھر آئیں گے۔ امریکی صدر نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے بعد بھی ہم افغانستان میں رہیں گے اور افغانستان میں یہ موجودگی ہمیشہ مزید پڑھیں

جہاد کشمیر کے اعلان کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ( ڈیلی اردو) کشمیر میں جہاد کے اعلان کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شریف شبیر نامی شہری نے میاں گوہر ایڈووکیٹ کی وساطت سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

اسٹرائیک کور کا جنگ میں اہم فیصلہ کن کردار ہے: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیک کور فارمیشز کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اسٹرائیک کور کا جنگ میں اہم فیصلہ کن کردار ہے۔ COAS visited formations of Strike Corps. Briefed on state of operational preparedness. “Strike مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر نے غیر ملکی میڈیا نمائندوں کو ایل او سی کا دورہ کرایا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کو لائن آف کنٹرول کا دورہ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیرملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ایک گروپ نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا۔ A group of foreign media correspondents in Pakistan مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایرانی شہریوں کیلئے فارسی زبان میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس فعال کردئیے

تل ابیب (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیل نے ایرانی شہریوں تک رسائی کے لیے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس فعال کر دئیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کھولنے کا انکشاف کیا گیا۔ This week, the IDF opened @Twitter, @Instagram & @Telegram مزید پڑھیں

سوئزر لینڈ مودی دہشت گرد کے نعروں سے گونج اٹھا

زیورخ (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئزر لینڈ کے شہر زیورخ کی فضائیں ”مودی دہشت گرد” اور”ہم کیا مانگیں آزادی” کے نعرے سے گونج اٹھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیری اور پاکستانی سمیت سکھ کمیونٹی نے سوئزر لینڈ کے شہر زیورخ کے سینٹر میں بھارت کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی جو شہر کے اہم مقامات سے ہوتی مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف مظاہرے

لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ملکہ برطانیہ نے وزیراعظم بورس جانسن کے مشورے پر برطانوی پارلیمنٹ کو 10 ستمبر سے 14 اکتوبر تک کے لیے عارضی طور پر معطل کردیا ہے جس پر لندن سمیت کئی برطانوی شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ برطانوی حزبِ اختلاف کے رہنماؤں نے اس معطلی کو بریگزٹ پر بحث مزید پڑھیں