افغانستان: طالبان کے حملوں میں ایک امریکی میجر سمیت 2 فوجی ہلاک، 3 زخمی

واشنگٹن + کابل (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) افغانستان میں ایک تازہ پر تشدد واقعے میں اس شورش زدہ ملک میں تعینات ایک میجر سمیت دو امریکی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے، امریکی وزارت دفاع نے میجر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی۔ تاہم مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی زیر سربراہی ریزولیوٹ سپورٹ مشن مزید پڑھیں

حسن روحانی نے امریکا سے مذاکرات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکا سے مذاکرات بحالی کی مشروط آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پابندیاں ہٹائے اور 2015 کا جوہری معاہدہ بحال کرے تو بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حسن روحانی نے عوام سے خطاب کے دوران امریکا سے مذاکرات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کےخصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس یمنی حکام سے مذاکرات کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

صنعاء + ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس پیر کو یمنی حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مارٹن گریفتھس یمن میں جنگ بندی کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کر چکے ہیں، حال مزید پڑھیں

آزاد کشمیر، پنجاب میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلےسےتبلیغی جماعت کے10 ارکان سمیت28 افراد جاں بحق

مظفر آباد + لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اور آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں تبلیغی جماعت کے 10 ارکان سمیت 28 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے علاقے لیسوا میں کلاؤڈ برسٹ ہوگیا جس کے نتیجے میں طوفانی بارشوں مزید پڑھیں

‏انگلینڈ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

لارڈز (مانیٹرنگ ڈیسک) لارڈز (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل میں میزبان اور کرکٹ کا بانی انگلینڈ نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو سپر اوورز میں شکست دے کر 44 سال بعد ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ 2017: England Women – World Champions 2019: England Men – World Champions England مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2019: کون بنے گا عالمی چیمپئن: ٹائٹل کے فاتح کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا

لندن (ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل برابر ہوگیا جس کے بعد ورلڈ چیمپئن فاتح کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔ کیویز ٹیم کے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 241 رنز بناسکی۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے فائنل میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

برطانوی پولیس کمشنر نے صحافیوں کے خلاف مقدمات درج کروانے کا عندیہ دیدیا

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی پولیس نے صحافیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے خفیہ سرکاری دستاویزات شائع کیں تو اُن کے خلاف سنگین مقدمات درج کیے جائیں گے۔ میٹروپولیٹن پولیس کے اسسٹنٹ کمشنر نیل باسو نے میڈیا اداروں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ لیک ہونے والی سرکاری دستاویزات شائع نہ کریں کیونکہ یہ مزید پڑھیں

لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع

لندن (ڈیلی اردو) لندن پولیس نے بانی ایم کیو ایم ضمانت میں ستمبر تک توسیع کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر کیس میں ستمبر کے وسط میں آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ میٹروپولیٹن پولیس نے بانی ایم مزید پڑھیں

برطانوی سفیر کا انکشاف: ٹرمپ نے اوباما سے حسد میں ایران نیو کلیئر ڈیل ختم کی

لندن + واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں تعینات سابق برطانوی سفیر سر کم ڈاروچ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ سابق برطانوی سفیر سر کم ڈاروچ کی لیک ہونے والی ای میل میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر باراک اوباما سے حسد میں ایران کے مزید پڑھیں

پارا چنار: مرکزی قومی کمیٹی نے عنایت علی طوری کو صوبائی اسمبلی کا متفقہ امیدوار نامزد کردیا

پاراچنار (محمد صادق) ضلع کرم کے حلقہ پی کے 109 میں مرکزی قومی کمیٹی نے آزاد امیدوار عنایت علی طوری کو مشترکہ قومی امیدوار نامزد کردیا اور اسے کلاہ لنگی پہنا کر ان کے انتخابی کمپین چلانے کا اعلان کردیا، مختلف علاقوں کے قبائلی عمائدین نے بھی عنایت علی طوری کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں