ورلڈکپ فائنل: نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف

لارڈز (ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا فائنل آج لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے جس میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 مزید پڑھیں

امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ تارکین وطن کے خلاف اتوار سے ملک گیر کریک ڈاؤن شروع کردیا جائے گا۔ کریک ڈاؤن کا بنیادی مقصد جنوبی امریکہ سے پناہ گزینوں کی آمد کو روکنا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

برطانوی اخبار “ڈیلی میل” کا شہباز شریف پر کروڑوں پاؤنڈز کی امداد میں خرد برد کا الزام

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی جانب سے پنجاب کو دی گئی 50 کروڑ پاؤنڈز کی امداد میں سے کئی ملین پاؤنڈ کی رقم چرائی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ پہنچائی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی منی لانڈرنگ کے مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری منصوبہ: پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور واہگہ بارڈر پر شروع

لاہور + واہگہ بارڈر (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا مرحلہ واہگہ بارڈر پر جاری ہے۔ تیرہ رکنی پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی سارک اور ساؤتھ ایشیا ڈاکٹر محمد فیصل کر رہے ہیں جب کہ 8 رکنی بھارتی وفد کی نمائندگی جوائنٹ سیکریٹری وزارت داخلہ ایس سی ایل مزید پڑھیں

آرمی چیف کے بیٹے پر اربوں روپے کا پلازہ بنانے کا جھوٹا الزام لگانے والے احتشام افغان نے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے پر اربوں روپے کا پلازہ بنانے کا جھوٹا الزام لگانے والے احتشام افغان نے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ https://twitter.com/peaceforchange/status/1150141024884404225?s=19 احتشام افغان نامی ٹویٹر ہینڈلر کے اکاوٴنٹ سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف جھوٹا پروپگنڈہ کیا جا رہا تھا کہ ان کے بیٹے نے لاہور گلبرگ میں 13 ارب روپے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ: دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج لارڈز میں ہوگا

لارڈز (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ 4 برس تک دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کیلئے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لارڈز کے تاریخی میدان میں مدمقابل ہوں گی، جیت کسی کے بھی حصے میں آئے لیکن تاریخ ضرور رقم ہوگی کیوں کہ دونوں ہی ٹیمیں آج تک ورلڈکپ نہیں جیت سکی ہیں۔ میچ پاکستانی وقت کے مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے خواتین کو مردوں کی رضامندی کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دیدی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت نے خواتین کو ان کے خاندانی مردوں کی رضامندی کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی حکومت اپنی گارڈین شپ قانون میں تبدیلی کرنے جا رہی ہے جس کے تحت 18سال سے زائد عمر کی خواتین اپنے والد، بھائی، شوہر و دیگر مرد رشتہ دار مزید پڑھیں

پاکستان بقا کی جنگ اور دورہ امریکہ! (انشال راؤ)

ماضی حال مستقبل کا ایک دوسرے سے بہت گہرا ربط ہے کہ انہیں الگ نہیں کیا جاسکتا، کسی بھی قوم کے مستقبل کا دارومدار اس کے ماضی سے جڑا ہوتا ہے، جس طرح کسی مریض کی تشخیص کے لیے مرض کی اچھی طرح ہسٹری لی جاتی ہے بالکل اسی طرح کسی بھی قوم کی خرابیوں مزید پڑھیں

’3 ہزار 9 سو 38 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا‘: کمیشن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 6 ہزار 156 میں سے 3 ہزار 938 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا ہے۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیشن، جس کی سربراہی قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کررہے ہیں، مزید پڑھیں

حیدر آباد: پولیس نے کمسن بہن بھائی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے درندہ کو گرفتار کرلیا

حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حیدر آباد میں چند روز قبل کمسن بہن بھائی کو زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حیدرآباد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان بنگالی نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا کہ اُس نے بچی کو پہلے زیادتی کا مزید پڑھیں