اے این ایف نے مسلم لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ خان کو منشیات فروشوں سے تعلق کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ اے این ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ خان کے متعدد منشیات فروشوں سے تعلقات ہیں، اس مزید پڑھیں

معاشی بحران کا خاتمہ ناؤ آر نیور (انشال راؤ)

دنیا کا کوئی بهی ملک یا قوم دفاعی طور پر خواہ کتنا ہی مظبوط ہو جدید اسلحہ میزائل یا ایٹمی طاقت سےلیس ہو جب تک وہ معاشی اقتصادی مظبوط نہ ہو  وہ اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا سعودیت یونین فوجی قوت کے طورپر اتنا طاقتور تها کہ پوری دنیا کو متعدد بار تباہ کر مزید پڑھیں

پاکستان کی کابل دھماکوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے آج صبح کابل میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملوں کی سخت مذمت کی ہے جس میں متعدد افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اپنے ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان ہر طرح کی دہشت گردی اور اس کے عزائم مزید پڑھیں

کابل دھماکوں سے گونج اٹھا، بچوں سمیت 40 افراد شہید، 100 سے زائد افراد زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے سات دھماکوں میں اب تک 40 افراد شہید اور 26 بچوں اور 5 خواتین سمیت 100 سے زائد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہے۔ جبکہ افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔ افغان صحافی بلال سروری مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ، نیب نے پارک لین کیس میں مزید پڑھیں

گجرات: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب میں دہشتگردی کی سنگین وارداتوں میں انتہائی مطلوب تین دہشتگرد کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی میں مارے گئے۔ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے مصدقہ اطلاع پر پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں روڈ کے قریب کارروائی کی جس میں ٹی ٹی پی کے مزید پڑھیں

ملتان میں ‘غیرت کے نام’ پر ایک ہی خاندان کے 10 افراد قتل کر کے جلا دیے گئے

ملتان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ملتان کے علاقے حسن آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کو قتل کرکے جلادیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے حسن آباد کے قریب داماد اور سسر کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں داماد نے اپنے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی

برمنگھم (ڈیلی اردو) ورلڈکپ 2019 کے 38ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دیدی۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ 2019 کا 38واں میچ برمنگھم میں کھیلا گیا۔ جس میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 337 رنز بناکر حریف ٹیم مزید پڑھیں

افغانستان: قندھار میں طالبان کے حملوں 23 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 70 طالبان مارے گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے خودکش حملوں میں عام شہریوں اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 23 افراد شہید اور 31 افراد زخمی ہوگئے جبکہ افغان سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں طالبان ضلعی سربراہوں اور اہم کمانڈروں سمیت 70 طالبان مارے گئے۔ افغان صوبے قندھار میں طالبان کے حملے میں 19 افراد مزید پڑھیں

پاراچنار: سو قبائلی عمائدین نے پی کے 109 کیلئے عنایت علی طوری کو امیدوار نامزد کردیا

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے سو قبائلی عمائدین کے جرگہ نے سات امیدواروں میں سے عنایت علی طوری کو پی کے 109 سے الیکشن کیلئے نامزد کردیا، فیصلے کے بعد چھ امیدوار عنایت علی کے حق میں دستبردار، عنایت علی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مزید پڑھیں