یوکرین جنگ میں 50 ہزار سے زائد روسی فوجی ہلاک

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے ساتھ ہونی والی جنگ میں روسی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ بی بی سی اس بات کی تصدیق کر سکتا ہے کہ اس جنگ کے آخری 12 مہینوں (گذشتہ ایک سال) میں روسی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد اس جنگ کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اپریل 2024 کو شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

جنگجوؤں کی ہلاکت کے جواب میں اسرائیل کے اڈے کو نشانہ بنایا، حزب اللہ

بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) لبنان کے حزب اللہ گروپ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز اسرائیلی فوج کے ایک اڈے پر حملہ کیا، اسرائیلی طبی ماہرین کے مطابق اس حملے میں ایک شمالی دیہات کے 14 لوگ زخمی ہوئے، جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیل اور ایران مزید پڑھیں

باجوڑ میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکا، بال بال بچ گئے

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اخونزادہ چٹان ساتھیوں سمیت حملے میں محفوظ رہے۔ #Pakistan: A vehicle belonging to the member of the Pakistan People's Party (PPP), مزید پڑھیں

’بہت چھوٹے حملے کا جواب بھی سخت اور بڑا‘ ہو گا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز/ارنا) برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق اسرائیل ایران کے حملے کے جواب میں کارروائی کرنے کا فیصلہ کر رہا ہے۔ دوسری جانب ایران نے خبردار کیا ہے کہ اس کی سرزمین پر ’بہت ہی چھوٹے حملے‘ کا بھی ’بڑے پیمانے پر اور سخت‘ جواب دیا جائے گا۔ اسرائیل نے مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم زنبیون بریگئیڈ کے دو دہشت گرد گرفتار

پشاور (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی فورسز اور کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں کارروائی کرکے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ #Pakistan: A Zainebīyoūn Brigade militant (Jameel Hussain) was arrested yesterday in Parachinar, Kurram district. https://t.co/J20Z7aGkFv — ???? (@cozyduke_apt29) April 17, 2024 مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دباؤ مسترد کردیا

دوحہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/الجزیرہ ٹی وی) بظاہر ایران کے خلاف جوابی کارروائی سے باز رہنے کے لیے تمام عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے بہترین مفاد میں اپنی مرضی کے وقت اور اپنی پسند کی جگہ پر کارروائی کرے گا۔ قطری مزید پڑھیں

سعودی عرب کے وزیر دفاع اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/رائٹرز) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع میجر جنرل انجینیئر طلال عبداللہ العتیبی دفاع سے متعلق باہمی منصوبوں کو حتمی شکل دینے کے لیے دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیراور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ: پاسداران انقلاب اور میزائل ڈرون پروگرام سمیت ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے/رائٹرز) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی سرزمین پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں کے کسی مربوط جواب کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ساتھ ہی اس نے اسرائیل پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک کی طاقت ور خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جینس (آئی ایس آئی) کے اس وقت کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ذرائع نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ انکوائری کمیٹی اعلیٰ مزید پڑھیں