بھارت: بی جے پی لیڈر کے خلاف لکھنے پر پولیس نے صحافیوں کو برہنہ کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما کے خلاف خبریں شائع کرنے پر مدھیہ پردیش کی پولیس نے صحافیوں کو تھانے میں بلا کر نیم برہنہ کر دیا۔ متعلقہ تھانے کے انچارج اور سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ صحافیوں کی متعدد تنظیموں اور سول سوسائٹی نے بھارت مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران میں دو دہشت گرد اور دو اہلکار ہلاک، ایک زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بلوچ لبریشن آرمی کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ، دو امریکی فوجی زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے مشرقی علاقے میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں دو امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام کے مطابق راکٹ حملے میں دونوں اہلکاروں کو معمولی زخم آئے ہیں۔ اس علاقے میں یہ امریکی افواج پر اس سال تیسرا حملہ ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک اہلکار کو طبی مزید پڑھیں

اسرائیلی دارالحکومت ابیب میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ایک پر ہجوم بار اور ریستوراں میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے فائرنگ کے اس واقعے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ اسرائیلی شہر تیل ابیب کے ایک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: لاپتا افراد کے اہلخانہ کو تحقیقات کیلئے تھانے میں طلب نہ کرنیکا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے اہلخانہ کو پوچھ گچھ کے لیے تھانے میں طلب نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاپتا افراد کے اہلخانہ کو تھانے طلب کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے کہا مزید پڑھیں

یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر روسی حملہ، 30 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے شہر کرامارسک میں ٹرین اسٹیشن پرروس کے راکٹ حملے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/Mike_Eckel/status/1512346964100366340?t=ZgVH2QH71tSBROToXqY19Q&s=19 غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہر کرامارسک کے ٹرین اسٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں 30 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یوکرینی ریلوے حکام کے مطابق روسی فوج کے 2 راکٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر پاکستان کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور سیکرٹری داخلہ کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اٹارنی مزید پڑھیں

افغانستان: ہلمند میں امریکی فضائی حملہ، 30 طالبان ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) افغانستان میں امریکی فضائی نے طالبان کے ڈپو پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 30 طالبان ہلاک ہوگئے۔  Taliban’s Islamic Emirate came under the US Airstrike O’er https://t.co/aSvol7EcHi — Modern Diplomacy (@MDiplomacyWORLD) April 7, 2022 مقامی میڈیا کے مطابق افغان صوبہ ہلمند کے ضلع شوراب میں بوسٹن بلین پاؤنڈ بیس مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور کے ایک مکان میں دھماکا، بچہ ہلاک، 3 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایک مکان میں دھماکے کے باعث ایک بچہ ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان میں واقع ایک مکان میں ایک زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے سبب ایک بچہ ہلاک اور تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی طرف سے قومی اسمبلی کو بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کی سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کو تحلیل کیے جانے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ ساتھ ہی اس فیصلے میں قومی اسمبلی کو بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ نو اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں