صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا مقدمہ ترکی سے سعودی عرب منتقل

انقرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 26 ملزمان کے خلاف ترکی میں جاری مقدمے کی کارروائی روک دی گئی ہے۔ مقدمہ سننے والے جج نے اعلان کیا ہے کہ یہ کیس اب سعودی عرب کے حوالے کر دیا جائے گا، جو ملزمان کی ترکی کو مزید پڑھیں

یوکرین میں جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے، نیٹو چیف

برسلز (ڈیلی اردو) نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے اور اس کے بہت دور رس نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق برسلز میں نیٹو اتحادیوں کے وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل رپورٹرز سے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھے، نئے انتخابات کا امکان

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ایک رکن پارلیمان کے استعفی دینے سے نیفتالی بینیٹ حکومت اسرائیلی پارلیمان میں اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔ اقتدار میں بینیٹ کے ابھی ایک سال بھی پورے نہیں ہوئے ہیں لیکن نئی پیش رفت نے نئے انتخابات کے امکانات پیدا کر دیے ہیں۔ ایک غیر معروف رکن پارلیمان ایدت سلمن مزید پڑھیں

جوہری دستاویزات اقوام متحدہ کے حوالے کر دی گئیں، ایران

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) تہران کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارے نے جوہری پروگرام سے متعلق جو بھی دستاویزات طلب کی تھیں، وہ اسے فراہم کر دی گئی ہیں۔ ایران کو توقع ہے کہ بین الاقوامی ادارہ اب غیر اعلانیہ مقامات کی تفتیش بند کر دے گا۔ ایران میں جوہری امور مزید پڑھیں

جنیوا: عالمی ادارے نے بوچا کے مبینہ جنگی جرائم کے ثبوت اکٹھا کرنا شروع کر دیے

جنیوا (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کے عالمی ادارے کے ہائی کمشنر کے دفتر نے کہا ہے کہ یوکرین کے قصبے، بوچا میں روسی افواج کے ہاتھوں سرزد ہونے والے مبینہ جنگی جرائم کا ثبوت اکٹھا کیا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی حقوقِ انسانی کی سربراہ، مشیل باچلے نے کیف کے دارالحکومت کے مضافات مزید پڑھیں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر پر ہندو دیوی دیوتاؤں کی مبینہ توہین کا مقدمہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پولیس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایک پرفیسر کے خلاف مبینہ طور پر ہندو دیوتاؤں کی توہین اور ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں فورنزک سائنس کے پروفیسر ڈاکٹر جیتیندر کمار پر الزام ہے کہ انھوں نے جنسی مزید پڑھیں

لاہور: انار کلی دھماکے میں ملوث بلوچ نیشنلسٹ آرمی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) انار کلی بم دھماکے میں ملوث کالعدم بلوچ نیشنلسٹ آرمی (بی این اے) کا مبینہ دہشت گرد لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق لاہور کے انارکلی بازار میں ہونے وا لے بم دھماکے میں ملوث ایک اور دہشت گرد کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے، دہشت مزید پڑھیں

سلامتی کونسل ابھی تک روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے، یوکرینی صدر

نیو یارک (ڈیلی اردو) یوکرین کے صدر نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے شکوہ کیا کہ وہ ابھی تک یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے اورمطالبہ کیا کہ یوکرین میں ہونے والے مبینہ جنگی جرائم پر روس کا احتساب کیا جائے۔ صدر ولودومیر زیلنسکی نے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کا ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کی بحالی کیلئے یوٹیوب سے رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یوٹیوب سے رابطہ کر کے اپیل کی ہے کہ وہ نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کی فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے یوٹیوب چینل کو بلاک کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی اے مزید پڑھیں

نائجیریا میں توہین مذہب کے جرم میں ایک ملحد کو 24 برس قید کی سزا

ابوجا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) گزشتہ دو برسوں سے نظر بند محمد مبارک بالا نے توہین مذہب کے 18 الزامات کا اعتراف کر لیا تھا۔ ملک میں سرگرم انسانی حقوق کے کارکنان نے تاہم اس سزا کو ‘نائجیریا میں انسانی حقوق کے لیے ایک افسوسناک دن’ قرار دیا ہے۔ نائجیریا کی ایک عدالت نے مزید پڑھیں