امریکا سے بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کیمپوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف قمر باجوہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکہ کے ساتھ تعلقات پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ‘کیمپ سیاست’ پر یقین نہیں رکھتا۔ پاکستان کے اپنے شراکت داروں کے ساتھ تعلقات کبھی بھی اس بنا پر استوار نہیں رہے کہ اس مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا رمضان المبارک میں حملے تیز کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضؒلاع میں دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں میں پاکستانی فوج کے دو افسروں سمیت نو اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) نے ان حملوں کی ذمے داری قبول کی ہے اور رمضان میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: یوکرین کے صدر نے دو جرنیلوں کو عہدوں سے ہٹا دیا

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے جمعرات کی شب خطاب میں دو جرنیلوں کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان کر دیا۔ زیلنسکی نے فارغ کیے گئے جرنیلوں کو ‘اینٹی ہیروز’ قرار دیا۔ فارغ کیے گئے جرنیلوں میں سے ایک انٹیلی جنس ایجنسی میں داخلی سلامتی کے سربراہ جب مزید پڑھیں

مدثر نارو اور حفیظ بلوچ: جبری گمشدگی بغاوت ہے اور اس پر بغاوت کا مقدمہ بنتا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ملک کی آٹھ خفیہ ایجنسیاں حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہیں تو پھر اس کے ذمے دار چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

مذہبی بنیادوں پر تقسیم کی کوشش بھارت کو تباہ کردے گی، کارپوریٹ لیڈر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سخت گیر ہندوتوا گروپ مسلم تاجروں کو مندروں کے اطراف میں دکانیں لگانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ معروف کارپوریٹ لیڈر کرن مجمدار شا نے اس پر کرناٹک کی بی جے پی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا قدم بھارت کو تباہ کردے گا۔ ہندوقوم پرست جماعت مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے ایوان زیریں کے اجلاس میں شرکت کے لیے پروڈکشن آڈر جاری کردیے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر نے علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز مزید پڑھیں

صحافی جمال خاشقجی کا مقدمہ سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست

استنبول (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/روئٹرز) صحافی جمال خاشقجی سعودی شاہی خاندان کے ایک کھلے ناقد تھے، انہیں 2018 میں استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔ اب ترکی نے عدالت سے مشتبہ افراد کے مقدمے کو سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔ ترکی کے ایک مستغیث نے مزید پڑھیں

میری جان کو خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے اور میرے خلاف ہونے والی سازش کا گزشتہ سال اگست سے معلوم ہے۔ سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کی نئی پابندیوں کو ’بد نیتی‘ کی علامت قرار دے دیا

تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران کی جانب سے اسلامی جمہوری ملک پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی اس کے لوگوں کے ساتھ برے عزائم رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ٹریژری کی اٹھائے گئے اقدامات میں مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے تین آپشنز سامنے رکھے، عدم اعتماد، استعفیٰ یا نئے انتخابات، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے انہیں تین آپشنز پیش کیے گئے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران وزیر اعظم نے انکشاف کیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے ان کے سامنے تین آپشنز رکھے اور کہا کہ عدم اعتماد کا سامنا کریں، استعفیٰ دے دیں یا مزید پڑھیں