ترک صدر اردوغان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے سیکیورٹی اداروں نے صدر رجب طیب اردوغان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان پر صوبے سیرت میں بم دھماکے کے ذریعے حملے کی کوشش کو ترک سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ ترک میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

روس یوکرائن پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی انٹیلیجنس کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکی انٹیلیجنس کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس یوکرائن پر ایک ممکنہ روسی فوجی حملے کے شواہد موجود ہیں۔ اس تناظر میں صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ایک ملاقات کے انتظام کی بھی کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ امریکی خفیہ اداروں کے حکام نے مزید پڑھیں

افریقی ملک مالی میں مسافر بس پر جہادیوں کا حملہ، 30 افراد ہلاک

بماکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) مغربی افریقی ملک مالی میں جہادیوں نے مسافر بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مالی میں دیہاتیوں کو لے کر بازار جانے والی ایک مسافر بس پر جہادیوں نے حملہ کردیا۔ دہشت گردوں نے پہلے مزید پڑھیں

عراق میں داعش کا حملہ، تین شہریوں سمیت 13 فوجی ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے خود مختار علاقے کردستان میں اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے جنگجوؤں کے ایک حملے میں تین شہریوں سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ دس کرد فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ The United Nations said that "strengthened security coordination and cooperation are essential in the ongoing fight against terrorism," offering its condolences to مزید پڑھیں

ہزاروں پاکستانی شہریوں کی بھارتی شہریت کیلئے درخواستیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ برس کے دوران چھ لاکھ سے زائد شہریوں نے بھارت کی شہریت ترک کی اور دوسرے ملکوں کی شہریت اختیار کی ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے کیرالہ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ہیبی مزید پڑھیں

فن لینڈ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پانچ ملزمان گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

ہلسنکی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) فن لینڈ میں پانچ افراد کو دہشت گردی کا منصوبہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انتہائی دائیں بازو کے نظریات رکھنے والے ان افراد سے خود ساختہ دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ #UPDATE Five far-right extremists suspected of planning a terrorist bomb مزید پڑھیں

افغانستان: پنجشیر کے گورنر بم حملے میں بال بال بچ گئے

کابل (ڈیلی اردو) افغان صوبے پنجشیر میں طالبان حکومت کے گورنر ایک بم حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے دن کابل میں سڑک کے کنارے نصب بم سے مولوی قدر اللہ کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ محفوظ رہے۔ اس حملے میں ان مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں، انکو ناکارہ نہ کیا گیا تو وہ پھٹیں گے ہی، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ہفتے کی صبح وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے توہین مذہب کے الزام پر سری لنکن شہری کو تشدد کر کے قتل کرنے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہم نے معاشرے میں ٹائم مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: یقین ہے عمران خان عہد پورا کرتے ہوئے تمام ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائینگے، سری لنکن وزیراعظم

کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پکشے نے پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک سری لنکن شہری کو توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’انھیں یقین ہے کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کا واقعہ: ہجوم میں شامل افراد کی بے حسی، سیلفی لیتے رہے

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے منیجر کو مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر قتل کردیا گیا۔ مشتعل ورکرز نے نہ صرف منیجر پر تشدد کرکے اسے جان سے مارا بلکہ اس کے لاش کو بھی سر عام جلا دیا۔ فیکٹری منیجر مزید پڑھیں