یمن ميں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کے دو رکن ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں مبيلینہ طور پر ایک امریکی ڈرون حملے ميں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے دو جہادی بھی شامل ہیں۔ یہ ڈرون حملہ یمنی صوبوں شبوا اور البیضا کے درمیانی علاقے ميں سے گزرتی ایک کار پر مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں منی بس میں دھماکا، صحافی سمیت 6 افراد ہلاک، 7 زخمی

کابل (ڈیلی اردونیوز ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منی وین میں نصب مقناطیشی بم کے پھٹنے کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں مبینہ بم دھماکے میں ایک صحافی حمید سیغانی سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ صحافی ایک منی مزید پڑھیں

اسلام آباد: کالج کے عملے اور طلبہ کو ’ہراساں‘ کرنے پر اینکر ’’جاوید چوہدری‘‘ کے بیٹے سمیت 4 افراد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک کالج کے عملے اور طلبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک معروف صحافی/ٹی وی اینکر کے بیٹے سمیت چار افراد کو گرفتار کرلہا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف-11/3 کے پرنسپل ڈاکٹر اسد فیض کی شکایت مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ کے علاقے ہوشاپ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

ترکی نے عراقی، شامی اور یمنی مہاجرین کو یورپی یونین جانے سے روک دیا

انقرہ (ڈیلی اردو/وی او اے) ترکی نے جمعے کے روز عراق، شام اور یمن کے شہریوں کو بیلاروس جانے کے لیے ہوائی سفر کے ٹکٹ جاری کرنا بند کر دیئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں بیلاروس یورپ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے مہاجرین کے لیے راہداری کا ایک اہم مرکز بن چکا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کیلئے 3 ہزار ویزے جاری کر دیے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستان میں 17 سے 26 نومبر تک گرو نانک کے 552ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے تقریباً 3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے۔ رپورٹس کے مطابق ہائی کمیشن سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سکھ یاتری، مزید پڑھیں

ریاست منی پور میں فوجی گاڑی پر حملہ، بھارتی کرنل سمیت 5 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر گاڑی پر حملے میں اہلیہ بیٹے اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت ہلاک ہوگئے۔ The Cost We Pay 8 year old Abeer , killed along with his father Col Viplab Tripathi & his mother Anuja in a Militant Ambush in #Manipur pic.twitter.com/ZaKjumEHdc مزید پڑھیں

ترک صدر کے گھر کی تصویر بنانے والا اسرائیلی جوڑا گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈوئچے ویلے) ترکی میں ایک اسرائیلی جوڑے کو سیکورٹی حکام نے ایک حساس مقام کی تصویر بنانے پر گرفتار کر لیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق اس جوڑے کو ترک صدر کے ایک گھر کی تصویر بنانے پر گرفتار کیا گیا۔ اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے ایک ترجمان نے اس جوڑے کی ترکی مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔  پولیس کے مطابق نواں کلی میں پولیس کے ایگل اسکواڈ کی گشتی ٹیم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ایگل اسکواڈ کے مزید پڑھیں

کراچی: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی 5 نمبر میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے مزید پڑھیں