بھارت میں گائے کے پیشاب کی سرکاری خریداری شروع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے وسطی ریاست چھتیس گڑھ ‘گؤ موتر‘ (گائے کا پیشاب) کی سرکاری طور پر خریداری کرنے والا پہلا صوبہ بن گئی ہے۔ ریاستی وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے پانچ لٹر گؤ موتر بیچ کر بیس روپے کی آمدن کے ساتھ اس منصوبے کا افتتاح کیا۔ کانگریس کی حکومت والی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کی درخواست ان کے انتقال کے بعد مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے دائر درخواست انکے انتقال کے بعد مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 فروری کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل کو ایٹمی مزید پڑھیں

امریکا: پہلی بار انسانی جسم میں خنزیر کے دل کی کامیاب پیوندکاری

نیو یارک (ڈیلی اردو/ بی بی سی) دنیا میں پہلی مرتبہ ایک امریکی شہری کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی پیوند کاری) کے ذریعے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کا دل لگا دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سکول کے مطابق مریض کا کامیابی سے ٹرانسپلانٹ ہوا جس کے بعد امریکا سے تعلق مزید پڑھیں

ترکمانستان صدر کا ‘دوزخ کے دروازے’ کو بند کرنے کا حکم

اشک آباد (ڈیلی اردو) ترکمانستان کے صدر نے ملک میں دوزخ کے دروازے یعنی ‘گیٹ وے ٹو ہیل’ کو بجھانے کا حکم دیا ہے۔ ترکمانستان کے شمال میں ایک بڑا سا گڑھا ہے جسے ‘جہنم یا دوزخ کا دروازہ’ یعنی ‘گیٹ وے ٹو ہیل’ کہا جاتا ہے۔ ترکمانستان کے 70 فیصد حصے پر صحرائے قراقم مزید پڑھیں

روس کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا منہ ہے، ناروے میں سائن بورڈ

اوسلو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) ناروے اور روس کی سرحد پر واقع دریا ژاقوبسیلوا سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے۔ لیکن اب ناروے کے حکام نے دریا کے کنارے ایک بورڈ نصب کیا جس پر سیاحوں کو روس کی جانب پیشاب کرنے سے منع کرنے کی تحریر درج ہے۔ انگریزی زبان میں جلی مزید پڑھیں

تاج محل کو رات کے نظارے کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی اترپردیش کے حکام نے معروف یادگار محبت تاج محل کو رات کے وقت نظارہ کرنے کی خاطر آنیوالے سیاحوں کیلئے دوبارہ کھول دیا ہے۔ یادگار کے انچارج ایک عہدیدار نے جمعہ کے روز بتایا کہ سیاح کل سے رات کے وقت تاج محل کا نظارہ کر سکیں گے۔ ہدایات مزید پڑھیں

خلاء کی پہلی کمرشل پرواز کا مشن کامیابی سے مکمل ہوگیا

نیویارک (ڈیلی اردو) امریکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ خلائی سیاحت مکمل کر کے زمین پر باحفاظت پہنچ گئے۔ ایما زون کے بانی جیف اپنے بھائی مارک بیزوس اور دو خواتین سمیت خلا کی سیر پر ٹیکساس کے صحرا سے ایک کمرشل راکٹ کے مزید پڑھیں

بھارت میں خلائی مخلوق کی ویڈیو وائرل ہوگئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ڈیم پر مبینہ ’خلائی مخلوق‘ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ سوشل میڈیا پر 30 سیکنڈ کی وائرل ویڈیو میں ایک چلتی ہوئی چیز مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی طرح نظر آرہی ہے۔ یہ ویڈیو بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ضلع ہزاری باغ مزید پڑھیں

جب ایک کسان نے حادثاتی طور پر 2 ممالک کی سرحدوں کو بدل دیا

برسلز (ویب ڈیسک) ممالک کی سرحدیں اکثر واضح طور پر متعین ہوتی ہیں اور ان کو بدلنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر بیجلئم میں ایک کسان نے حادثاتی طور پر فرانس کے ساتھ اپنے ملک کی سرحد کو بدل دیا۔ جی ہاں واقعی یہ حیران کن واقعہ بیلجیئم کے گاؤن ارکیولینز میں پیش آیا جہاں کسان مزید پڑھیں

طالبان سربراہ نے اپنے جنگجوؤں کو ایک سے زیادہ شادیاں نہ کرنیکی ہدایت کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کے رہنما زیادہ شادیاں نہ کریں کیونکہ یہ دشمن کی جانب سے ہمارے خلاف پراپیگنڈے کا سبب بنتا ہے۔ دوسری شادی کرنے والا براہ راست اپنے امیر سے اس شادی کی مزید پڑھیں