آر پی او بہاولپور کا نماز نہ پڑھنے والے پولیس ملازمین کو تبادلے کا حکم

بہاولپور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور ڈویثرن میں نئے تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) محمد فیاض دیو نے پولیس ملازمین کو سخت حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملازم اپنے آپ کو پانچوں وقت کا نمازی بنائے۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر محمد مزید پڑھیں

بھارت میں 6 سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کر پوجا شروع کر دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/آئی این پی) بھارت میں ہندو مذہب کے ماننے والوں نے شیوم کمار کو بھگوان کا درجہ دے کر اس کی پوجا شروع کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیوم کمار کے پیدائش کے وقت بال کمر پر غیر معمولی بال چوٹی کی طرح تھے، بچے کو جب گھر لایا گیا تو پڑوسی مزید پڑھیں

لاہور: شاہی قلعہ کے دیوان عام کے نیچے تہہ خانہ دریافت

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام کی عمارت میں فرشوں کی مرمت اور بحالی کے دوران ایک اور تہہ خانہ دریافت ہوگیا۔ والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کے ڈائریکٹر کنزرویشن نجم الثاقب کے مطابق شاہی قلعے میں موجود دیوان عام کے فرشوں کی مرمت اور بحالی کے مزید پڑھیں

بیلجیئم کا ہونہار طالب علم رواں سال دُنیا کا کم عُمر ترین گریجویٹ ہونے کا اعزاز حاصل کر لے گا

برسلز (ڈیلی اردو) بیلجیئم میں 4 برس کی عمر میں تعلیم کا آغاز کرنے والے لارنٹ سیمنز نو برس کی عمر میں اپنی گریجویشن مکمل کرنے کے قریب ہیں۔ بیلجیم کے نشریاتی ادارے کے مطابق لارنٹ سیمنز نے اکثر طلبہ کی طرح پرائمری تعلیم کا پہلا سال ایک برس میں مکمل کیا تاہم پھر خداداد مزید پڑھیں

بھارت: اترپردیش میں مسجد کی تعمیر کیلئے سکھ نے زمین عطیہ کر دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے‌ ضلع مظفرنگر میں ایک 70 سالہ سکھ شہری نے مسجد کے لیے زمین عطیہ کی ہے۔ بھارت کی سرکاری نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق سماجی کارکن سکھ پال سنگھ بیدی نے یہ اعلان ضلع کے قصبے پور قاضی میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری: بھارتی سکھوں نے اپنے گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) کرتار پور راہداری کھولنے کی خوشی میں انڈین پنجاب میں سکھوں نے اپنے گھروں پر پاکستانی پرچم لہرادیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرتارپور راہداری کو باضابطہ طور پر کل کھولا جائے گا، لیکن بھارت کی سکھ برادری پاکستان کے اقدام پر بہت خوش ہے، نہ صرف بھارت پر پوری مزید پڑھیں

لبنان: شہری نے شکار کی بندوق سے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

بیروت (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لبنان میں ایک عام شہری نے شکار کے لیے استعمال ہونیوالی بندوق کی فائر سے اسرائیل کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علی الصبح ایک شہری نے جنوبی لبنان کے علاقے کفر کلا میں دشمن کے ایک ڈرون کو دیکھتے ہی اس پر فائرنگ کی جس مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے مہنگی سینڈل نمائش کیلئے پیش، قیمت صرف 3 ارب 13 کروڑ روپے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں 30 قیراط ہیروں سے سجی اور سونے سے بنی دنیا کی مہنگی ترین سینڈل نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ یوں تو سب نے مختلف برانڈز کے مہنگے ترین جوتے دیکھے ہی ہوں گے جن کی قیمت آسمان سے باتیں کرتی ہے لیکن ہیروں سے سجی اور سونے سے بنی سینڈل مزید پڑھیں

فلسطین میں پانچ ہزار سال قدیم شہر دریافت

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب سے 50 کلومیٹر دور کنعانیوں کا پانچ ہزار سال قدیم  شہر دریافت ہوا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کا ماننا ہے کہ یہ شہر مصر میں فرعونی خاندان کے ابتدائی دور میں پروان چڑھا۔ تفصیلات کے  مطابق فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل  شمالی علاقے کی “وادی عارہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں تمام روایتی رسموں کو توڑتے ہوئے دلہن، دولہا کو بیاہ لائی

ڈھاکا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ دلہن نے تمام روایتی رسم و رواج کو مسترد کردیا اور خود اپنے دلہا کو لینے کے لیے بارات کی شکل میں پہنچ گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خدیجہ اختر خوشی نامی اس دلہن نے شادی کی تمام روایات مزید پڑھیں