
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے بھارتی انٹیلی جنس کی دوڑیں لگوا دیں۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی نے پاکستانی پرچم والے غبارے کو تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی علاقے فرید کوٹ میں پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے پورے بھارت میں سنسنی پھیلا دی۔ کسان کرم چند سنگھ مزید پڑھیں