جسم فروش خواتین کی ہڑتال، کام بند کرکے احتجاج کرتی سڑک پر آگئیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن پر دنیا بھر میں خواتین نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ریلیاں نکالیں اوراحتجاجی مظاہرے کیے۔ ایسے میں لندن کی جسم فروش خواتین بھی اپنا دھندا بند کرکے سڑکوں پر آ گئیں اور احتجاج شروع کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق ان جسم فروش مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے اندر نماز کی ادائیگی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کے آگے نماز کی ادائیگی شروع کردی۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا اسعد محمود نے قرارداد پیش کرنے کی اجازت مانگی، انہوں نے کہا کہ کل مزید پڑھیں

امارتی شیخ نے دنیا کی سب سے بڑی اور عجیب ایس یو وی بنالی

ابوظبی (ڈیلی اردو) ویگن اور کار کے ملاپ والی گاڑیاں ’اسپورٹس یوٹیلیٹی وھیکل‘ یا ایس یو وی کہلاتی ہیں امریکہ اور یورپ میں بہت مقبول ہیں۔ لیکن امارتی شیخ نے ٹرک اور جیپ کے ملاپ سے ایک عجیب و غریب ایس یو ووی بنائی ہے جسے انہوں نے دنیا کی سب سے بڑی ایس یو مزید پڑھیں

بچے کے کارنامے نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایک 12 لڑکے نے کچھ ایسا کردکھایا جس نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو اپنا سر پکڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ جی ہاں محض 12 سال کی عمر میں ایک امریکی لڑکے جیکس اوسالٹ نے اپنے گھر کے ایک کمرے میں جوہری فیوژن ری ایکٹر بنانے میں مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا، 3 ہفتوں میں 5 جہاز تباہ، 3 پائلٹ ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ناقص طیارے اور غیر معیاری تربیت کے باعث تین ہفتوں میں بھارت کے پانچ جنگی طیارے حادثات کا شکار ہوکر تباہ ہو چکے ہیں ۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی اپنی فضائیہ کا پول کھل گیا، ناقص طیارے اور تربیت کی کمی نے بھارتی فضائیہ کو نئے خطرات کے سامنے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے بیٹے کی بجائے پوتے شہزادہ ولیم کو بادشاہ نامزد کردیا

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم نے برطانیہ کے نئے بادشاہ کے طور پر اپنے بیٹے کے بجائے پوتے کو منتخب کرلیا ہے۔ ملکہ برطانیہ نے اپنی بیماری کے باعث بادشاہت چھوڑنے اور برطانیہ کے نئے بادشاہ کا ممکنہ طور پر فیصلہ بھی کرلیا ہے اور انہوں نے تخت نشینی کے لیے بیٹے کے مزید پڑھیں

بھارت نے مردہ شخص کو پلواما خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ بنا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پاکستان پر بھارتی الزامات کو بھارتی میڈیا کا پروپیگینڈا قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ بھارتی میڈیا الزامات لگانے سے پہلے حقائق جاننے کی کوشش کرے۔ Indian media really needs to do some مزید پڑھیں

باراک اوباما نہیں میں نوبل انعام کا حق دار ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو نوبل انعام کا حقدار قراردیا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ سابق صدر اوباما سے زیادہ نوبل امن انعام کے حق دارہیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا پر اتنا اچھا کام کیا کہ جاپانی وزیر اعظم نے انھیں نوبیل امن انعام کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان کا اعزاز، 12سالہ طالبہ رادیہ عامر ناسا میں انٹرن شپ کیلئے منتخب

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی ہونہار بیٹی 12 سالہ رادیہ عامر کو امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرن شپ کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ وہ برٹش اوورسیز اسکول کراچی میں آٹھویں کلاس میں پڑھتی ہے۔ رادیہ عامر کو شروع سے ہی خلاء میں جانے اور اسے جاننے کا تجسس تھا۔ رادیہ مزید پڑھیں

سرگودھا میں شادی کی رات دلہن جہیز کا سامان و نقدی لیکر فرار

سرگودھا (نیوز ڈیسک) شادی کی رات بیوی سامان سمیٹ کر غائب ہو گئی اور دلہا سہرا سجائے شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔ سرگودھا میں چک 69 جنوبی کے 70 سالہ محمد مصطفیٰ کی شادی 9 شمالی کی رہائشی 28 سالہ نجمہ بی بی سے ہوئی۔ عمر رسیدہ مصطفیٰ نے بتایا شادی کے لیے اس مزید پڑھیں