بلوچستان میں یوم آزادی منانے کا منفرد انداز، خواتین نے قومی پرچموں کے اسٹال سجا لئے

کوئٹہ (رپورٹ: ابرار احمد) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی سڑکوں پر امسال جشن آزادی کے سلسلے میں ایک دلچسپ صورتحال دیکھنے کو مل رہی ہے شہر کی مختلف سڑکوں خصوصاً سورش کے دوران حساس سمجھے جانے والے علاقوں بشمول سریاب روڈ پر مختلف خواتین ریڑھیوں میں قومی پرچم، مختلف ڈیزائن والے بیجز، اسٹیکرز فروخت مزید پڑھیں

ایران پر اسلحہ کی پابندی ختم ہوئی تو تنازعات میں شدت آئے گی: امریکا

لندن (ڈیلی اردو) امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہُک نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر اسلحہ کی پابندی ختم ہوئی تو شام اور دوسرے ملکوں میں جاری تنازعات میں شدت آئے گی۔ خیال رہے کہ ایران پر عائد یہ پابندی رواں سال اکتوبر میں ختم ہو رہی ہے۔ امریکا عالمی برادری سے مطالبہ کر رہا مزید پڑھیں

پاراچنار: پاک افغان خرلاچی بارڈر چار ماہ بعد کھول دیا گیا

پاراچنار (محمد صادق) افغانستان کے ساتھ صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کا خرلاچی ٹرمینل تجارت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا۔ پاک فوج کے بریگیڈیئر نجف عباس نے کہا ہے کہ خرلاچی میں بارڈر مارکیٹ اور کلینک کی تعمیر کے ساتھ تمام تر سہولیات دینے کیلئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ تاجر رہنما مصائب حسین مزید پڑھیں

کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت

کراچی (ڈیلی اردو) اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے کیمرہ بھی برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لائیو کیمرے کے ذریعے حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشتگردوں سے رابطے میں رہا۔ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی مزید پڑھیں

اسلام آباد: برطانوی سفارتخانے کا آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانوی سفارتخانے نے آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان میں برطانوی سفارتخانے کی جانب سے جاری ٹویٹر پیغام میں کہا گیا کہ آئندہ ہفتے ویزا سہولت مراکز پر اپوائنٹمنٹس ملنا شروع ہو جائیں گی۔ Many of you have asked about the reopening of Visa Application Centres in مزید پڑھیں

کراچی: بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں دہشتگردی تھا، جے آئی ٹی رپورٹ

کراچی (ڈیلی اردو) بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سانحے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012ء میں پیش آتشزدگی کا یہ واقعہ دہشتگردی تھا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ 27 صفحات پر مشتمل ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے یہ مزید پڑھیں

ملائیشیا میں بھی پاکستانی لائسنس کے حامل تمام پائلٹ عارضی طور پر معطل

کوالالمپور (ڈیلی اردو/آن لائن) ملائیشیا میں ہوا بازی ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستانی لائسنس کے حامل ڈومیسٹک ایئرلائنز کے تمام پائلٹوں کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ ملائیشیا میں ہوا بازی ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستانی لائسنس کے حامل ڈومیسٹک ایئرلائنز کے تمام پائلٹوں کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ یہ فیصلہ جنوبی ایشیائی ملک مزید پڑھیں

بھارت روس سے 33 جدید ترین جنگی طیارے خریدے گا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) بھارت روس سے اربوں ڈالر کے 33 جدید ترین جنگی طیارے خریدے گا۔ بھارت کے پاس روسی ساختہ انسٹھ مگ انتیس طرز کے جنگی طیارے پہلے ہی ہیں اور اکیس اسے مزید مل جائیں گے۔ بھارتی حکومت نے روس سے 33 جدید ترین جنگی طیارے خریدنے کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بی ایل اے کا حملہ، 12 افراد ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے تجارتی مرکز ‘پاکستان اسٹاک ایکسچینج’ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ واقعے میں چار حملہ آوروں سمیت کم از کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس اور سندھ رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں ملوث تمام ملزمان مارے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کل سے بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ کل فضائی حدود عالمی پروازوں کے لیے جزوی طور پر کھول رہے ہیں۔ فضائی حدود کھولنے کا مقصد مزید پڑھیں