امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کو بڑی دھمکی دے دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو دھمکی دی ہے کہ اگر تیل کی پیداوار اور قیمتیں کم نہ کی گئیں تو وہ سعودی عرب سے امریکی فوج کو واپس بلا لیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے سعودی ولی مزید پڑھیں

کینیڈا میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا میں فوجی گریڈ اسلحہ کے 1500 ماڈلز پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ اب کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیار کی خرید و فروخت، نقل و حمل یا استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔ جسٹسن مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے برطانیہ میں 300 پاکستانی نژاد برطانوی بھی جاں بحق

لندن (ڈیلی اردو/آن لائن) برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 300 پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز ہو چکی ہے۔ برطانوی محکمہ صحت سروس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 19 مزید پڑھیں

دیوار چین دو ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دی گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں موجود سات عجائبات عالم میں سے ایک عظیم دیوار چین کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا، کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین کے متعدد سیاحتی مقامات کو کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دیوار چین کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے، دیوار چین مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، ٹرمپ نے امداد کا یقین دلایا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔  وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی امور، دوطرفہ تعاون، کورونا (کووڈ19) وبائی امراض سے وابستہ مسائل اور عالمی معیشت پراثرات کم کرنے کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر مل گئے

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان نے آج عالمی مالیاتی ادارے کے فوری قرض کے لائحہ عمل کے تحت ایک ارب 39 کروڑ ڈالر وصول کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں اور آئی ایم مزید پڑھیں

امریکا: کورونا وائرس سے ایک دن میں 2804 ہلاکتیں، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 ہوگئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر قیامت ڈھا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 2804 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد مجموعی طور پر امریکہ میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: صدر ٹرمپ نے امریکا امیگریشن 60 روز کیلئے معطل کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ساٹھ روز کے لیے امریکا میں امیگریشن معطل کرتے ہوئے کہا کہ وائرس سے متاثر ہونے والوں کی نوکریاں امیگرینٹس کو ملنا ناانصافی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں امریکا سر فہرست ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا سے 42 ہزار ہلاکتیں، ٹرمپ کا امیگریشن پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر امیگریشن پر عارضی پابندی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے احتجاج میں بھی شدت آگئی ہے۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ان کی حکومت مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکا میں خام تیل مارکیٹ کریش کرگئی، تاریخ میں پہلی بار قیمت منفی 37 ڈالر فی بیرل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں خام تیل کی مارکیٹ کریش کرگئی اور امریکی تاریخ میں پہلی بار خام تیل کی فی بیرل (158 لیٹر) قیمت صفر سے بھی کم ہوکر منفی 37.6 ڈالر فی بیرل پر چلی گئی۔ BREAKING: WTI crude oil futures trade at negative price for first time https://t.co/pOSyH6AVtP pic.twitter.com/XsoH1jG8WH — Bloomberg (@business) April 20, 2020 مزید پڑھیں