ترک صدر اردگان دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردگان کل (جمعرات) شام اسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نور خان ایئربیس پر ترک صدر رجب طیب اردگان کا استقبال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

فیصل آباد: ٹیکسٹال مل کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق، 5 کی حالت تشویشناک

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں ٹیکسٹال مل کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر سمانہ پل کے قریب واقع ٹیکسٹائل پروسیسنگ مل میں علی الصبح زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ بوائلر مزید پڑھیں

ترک صدر مجھے ہٹلر کہتے ہیں لیکن اسرائیل سے تجارت بھی مضبوط بنا رہے ہیں، نیتن یاہو

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن میرا مذاق بناتے ہوئے مجھے ہٹلر کہتے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ اسرائیلی سے تجارتی تعلقات کو مضبوط سے مضبوط بنارہے ہیں۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بدھ مزید پڑھیں

امریکا نے ترکی کے ساتھ خفیہ ڈرون پروگرام منجمد کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے جلو میں واشنگٹن کی طرف سے انقرہ کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ امریکی حکومت نے ترکی کے ساتھ جاری ڈرون طیاروں کے ایک خفیہ پروگرام کو منجمد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عہدے داروں نے تصدیق کی کہ واشنگٹن نے گذشتہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی خواہش ہے کہ وادی تیراہ میں چرس کی فیکٹری کھولی جائے: شہریار آفریدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے۔ شہر یار آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لوگوں مزید پڑھیں

جاز، وارد، یو فون کی قومی خزانے کو لوٹنے کی انوکھی واردات! پبلک اکاونٹس کمیٹی سن کر ششدر رہ گئی

اسلام آباد (ش ح ط) پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف کیا گیا ہے۔ جاز پاکستان، پی ٹی سی ایل اور یوفون ،سپیکٹرم آکشن کے بغیر فورجی استعمال کرکے قومی خزانہ کو  اربوں روپے نقصان پہنچا رہے ہیں۔ پی ٹی اے نے وارد کو غیر قانونی طور پر فور جی کا لائسنس دیا جس مزید پڑھیں

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پہلی مرتبہ سعودی عرب جانے کی اجازت دیدی

ریاض + یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) سعودی عرب ان چند ممالک میں سے ایک ہے جنہوں نے اسرائیل کو اب تک بطور ریاست تسلیم نہیں کیا۔ تاہم اب اس حوالے سے تبدیلی کی ایک بڑی لہر سامنے آرہی ہے اور محسوس ہو رہا ہے جیسے سعودی عرب اسرائیل کو بحیثیت ریاست قبول کرنے والا ہے مزید پڑھیں

جاپان کا 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پوئپا سرفراز ظہور چیمہ کا کہنا ہے کہ ہنرمند اور نیم ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان کیلئے بھرتی کا جلد آغاز ہوگا۔ حکومت نے لائسنس یافتہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے ذریعے افرادی قوت جاپان بھجوانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 65 فیصد این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ، بینک اکاؤنٹس منجمد

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط کے مطابق فنڈنگ اور منصوبوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر صوبے میں کام کرنے والی 65 فیصد غیر سرکاری تنظیموں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر کے ان کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صنعتی مزید پڑھیں

گذشتہ 5 سالوں میں 466 پی آئی اے ملازمین جعلی ڈگری یافتہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) گذشتہ پانچ سالوں میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 466 ملازمین، جعلی ڈگریاں اور تعلیمی سندوں کو نیشنل  کیریئر میں جمع کراتے رہے۔ وزارت ایوی ایشن نے جعلی ڈگری رکھنے والوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات سینٹ سیکریٹری کو بھجوا دی ہیں۔ تفصیلات میں ایوی مزید پڑھیں