وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس 2019ء نافذ کردیا، سرکاری ملازمین اور کاروباری افراد کیلئے خوشخبری

اسلام آباد + کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ حکومت کی طرف سے نیب آرڈیننس 2019ء منظور کیے جانے کے بعد آج وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب آرڈیننس 2019ء کو نافذ کر دیا گیا، آرڈیننس کے تحت اب قومی احتساب بیورو کو 50 کروڑ مزید پڑھیں

کراچی کیلئے بجلی مہنگی، صارفین پر 18 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی ، نیپرا نے کے الیکٹرک کی 36 مہینوں کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ جاری کر دیا، صارفین پر 18 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کو آئندہ سال جنوری سے اضافے کی مزید پڑھیں

اٹک: کامرہ میں آٹھ ڈوئل سیٹ تھنڈر طیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان ایروناٹئیکل کمپلیکس (پی اے سی) کامرہ میں آٹھ ڈوئل سیٹ تھنڈر طیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آٹھ ڈوئل سیٹ طیاروں کی پانچ ماہ کی ریکارڈ مزید پڑھیں

جرمانوں میں اضافہ: ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ٹرانسپورٹرز نے پنجاب کی بجائے ملک بھر میں اپنے مطالبات کے حق میں پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل ٹرانسپورٹرز نے دو جنوری کو پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی کال دی تھی۔ اس ضمن میں چئیرمین پبلک اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس مزید پڑھیں

بجلی مہنگی: نیپرا نے صارفین پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت ایک روپے 73 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کی تھی۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروق کی صدارت میں بجلی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

52 سال بعد فرانس نے اسرائیل سے اسلحہ کی خریداری بحال کر دی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ‘معاریو’ نے انکشاف کیا ہے کہ تقریبا نصف صدی کے بعد فرانس نے اسرائیل سے اسلحہ اور گولہ بارود کی خریداری دوبارہ شروع کردی ہے۔ عبرانی اخبار کے مطابق فرانس نے سنہ 1967ء کی چھ روزہ عرب ۔ اسرائیل جنگ کے بعد اس وقت کے مزید پڑھیں

کوالالمپور سمٹ: عالمی برادری اسرائیلی جنگی جرائم کا سختی سے نوٹس لے، مہاتیر محمد

کوالالمپور (ڈیلی اردو) ملائیشیا  میں ہونےو الی اسلامی سربراہ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں کہا گیا ہے کہ وقت آگیا ہے فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی ریاست کے منظم جنگی جرائم کا نوٹس لیا جائے اور صیہونی جرائم کی تحقیقات کرکے قصور واروں کو سزا  دی جائے۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 18 دسمبر سے21 مزید پڑھیں

کوالالمپور سمٹ: مسلم سربراہان مملکت کا ڈالر کی جگہ سونے کو بطور کرنسی استعمال کرنے پر غور

کوالالمپور (ڈیلی اردو) ملائیشیا میں جاری مسلم ممالک کی ’کوالالمپور سمٹ‘ میں عالمی قوتوں کی جانب سے معاشی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تجارت کیلئے سونے کو بطور کرنسی استعمال کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے مزید پڑھیں

ترکی 2022 سے ہر سال ایک آبدوز تیار کیا کرے گا: ترک صدر ایردوان

استنبول (ڈیلی اردو) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ترکی لیبیا کی فوجی ضروریات اور امداد میں اضافہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار کوجہ ایلی میں گیولجیک شپ یارڈ کمان گاہ میں پہلی قومی آبدوز پیری ریس کو سمن میں اترانے اور 5 ویں جہاز سید الرئیس کی پہلی ویلڈنگ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

ٹوکیو: جوہری معاہدے سے دستبرداری امریکہ کا غیر قانونی اقدام تھا، حسن روحانی

ٹوکیو (ڈیلی اردو/اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے سے ملاقات میں کہا کہ ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کے تعلق سے واشنگٹن کے غیر قانونی اقدام سے نہ تو امریکہ کو کوئی فائدہ ہوا ہے اور نہ ہی معاہدے کے فریقوں کو کچھ حاصل مزید پڑھیں