معمر قذافی کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے قتل کے وقت کیا الفاظ تھے؟ خفیہ میل سامنے آگئی، جس وقت لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کو قتل کیا گیا اس وقت ان کی زبان پر یہ الفاظ تھے: ’’میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟‘‘حال ہی میں سامنے آنے والی پرانی خفیہ مزید پڑھیں

کابل: 3 بھارتی انجینئرز کے بدلے 2 شیڈو گورنرز سمیت 11 طالبان رہا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں امریکا کے زیر استعمال بگرام ملٹری بیس سے 2 شیڈو گورنرز سمیت 11 طالبان قیدیوں کو تین بھارتی انجینئرز کے بدلے رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے ایک سال قبل اغوا کیے گئے 7 بھارتی انجینئرز میں سے 3 کو رہا کردیا تاہم مزید پڑھیں

عراق: حکومت کیخلاف مظاہرے چھٹے روز بھی جاری، 59 سرکاری و سیاسی دفاتر نذر آتش، 105 جاں بحق

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان منگل سے شروع ہونے والی جھڑپوں اور مظاہروں میں اب تک 105 افراد جاں بحق اور 6000 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق کی وزارتِ داخلہ نے گذشتہ چھے روز کے مزید پڑھیں

لیبیا میں کرائے کے 35 روسی فوجی ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لیبیا میں باغی ملیشیا کے سربراہ خلیفہ حفتر کی حمایت میں لڑنے والے کرائے کے 35 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق مارے جانے والوں نے رواں برس کے اوائل میں دارالحکومت طرابلس میں لڑائی کا آغاز کیا تھا جبکہ کرائے کے فوجیوں کا مزید پڑھیں

اسرائیل نے بھارت کو ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ فراہم کردی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار ایکونومیک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارت کی حکومت نے اسرائیلی ساخت کے اسپیک نامی ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی ہے۔ ابھی کچھ دنوں پہلے بھارتی مزید پڑھیں

سعودی عرب: غیر شادی شدہ سیاح جوڑے کو ایک کمرے میں رہنے کی اجازت

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب میں سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی مرد اور خاتون جوڑوں کو شادی کی سند پیش کرنے کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد غیر شادی شدہ سیاح جوڑے ہوٹل کے ایک ہی کمرے میں رہ سکتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ولی مزید پڑھیں

عراق میں حکومت مخالف مظاہرے، 5 روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہوگئی، 4000 زخمی، 540 گرفتار

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے مختلف شہروں میں گذشتہ پانچ روز سے جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والے مظاہرین کی تعداد 100 ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 4000 سے زائد ہے اور 500 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عراقی پارلیمان مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کو بحال کر کے منافع بخش ادارہ بنایا جائیگا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی بحالی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، گذشتہ کئی سالوں سے اس ادارہ کو نظر انداز کیا گیا جس کی وجہ سے یہ ادارہ قومی خزانہ پر بوجھ بن گیا، یہ گذشتہ حکومتوں کی قوم سے ناانصافی کا مزید پڑھیں

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز 3 روز کیلئے بند رہیں گے

لاہور (ڈیلی اردو) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے 3 روز کیلئے بند رہیں گے، 7 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک اسٹیڈیم کے آس پاس واقع کاروباری مراکز بھی بند رکھے جائیں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کے سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

عراق میں پرتشدد مظاہرے، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں حکومتی بدعنوانیوں اور معاشی بدحالی کے خلاف مظاہرین کرفیو توڑ پر سڑکوں پر نکل آئے جب کہ تین روز کے دوران پولیس سے جھڑپوں میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 30 ہوگئی ہے۔ ارتفاع حصيلة ضحايا التظاهرات في العراق إلى 30 قتيلا وأكثر من ألف جريح pic.twitter.com/3xApZUL2gd — الحرة عراق مزید پڑھیں