پشاور: وزیر اعلیٰ محمود خان کا طورخم بارڈر کا ہنگامی دورہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے طورخم کے مقام پر پاک افغان سرحد کا ہنگامی دورہ کیا جہاں انھوں نے پاک افغان سرحد 24 گھنٹے کھولنے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کل پاک افغان سرحد 24 گھنٹے کھولنے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے جس مزید پڑھیں

دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا الزام: محکمہ معدنیات کے اعلیٰ افسران پر مقدمہ درج

لاہور (ویب ڈیسک) دریائے سندھ سے غیر قانونی طور پرسونا نکالنے کے الزام میں سابق سرکاری افسران پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے دریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے کی سازش میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے محکمہ معدنیات کے سابق افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت کی۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ اور علاقائی امور خصوصاً سعودی عرب کی تیل کی مزید پڑھیں

ایران نے تیل کی اسمگلنگ پر اماراتی جہاز قبضے میں لے لیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے خلیج عرب میں ایک تیل بردار چھوٹا جہاز پکڑ لیا۔ ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاز پر ڈھائی لاکھ لیٹر ڈیزل لدا ہوا ہے، جو متحدہ عرب امارات کو اسمگل کیا جارہا تھا۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق آئل ٹینکر کو جنوبی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے صارفین پر بجلی گرانے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے بجلی صارفین پر 63 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیار کر لی ہے۔ وصولیاں دو سہ ماہیوں کے بقایا جات کی مد میں کی جائیں گی۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری سے جون 2019ء کے بقایا جات کی وصولیوں کیلئے درخواست مزید پڑھیں

سعودی تیل تنصیبات پر حوثیوں کے ڈرون حملے؛ امریکا تحمل کا مظاہرہ کرے: روس، چین

ماسکو + بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات حملے پر امریکا اور ایران کےدرمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر روس کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کی ایران کے خلاف سخت کارروائی کی تجاویز ناقابل قبول ہیں، جلدبازی میں اخذ کیے گئے نتائج اور اقدامات خطے میں مزید عدم استحکام کا سبب بنیں مزید پڑھیں

سعودی تیل حملے کے جواب کیلئے نشانے، ہتھیار اور فوج تیار ہیں: امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی تنصیبات پر حملہ ہوا ہے، مجرم کو جانتے ہیں، مگر سعودی عرب سے جاننے کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ سعودی عرب کی آئل سپلائی پر حملہ کیا گیا ہم مجرم کو جانتے مزید پڑھیں

عراقی ملیشیا نے ایرانی ڈرونز سے سعودی تیل تنصیبات پر حملہ کیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی بعقیق شہر میں قائم آئل فیلڈ پر ہفتے کی صبح ہونیوالے حملے میں عراق کی سرزمین استعمال کی گئی تھی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق عراقی ملیشیا نے ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کی مدد سے بعقیق کی تنصیب پر حملہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا ترمیمی معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے ترمیمی معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے بعد ایران اب پائپ لائن تعمیر میں تاخیر پر ثالثی عدالت میں نہیں جائے گا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے تحت انٹراسٹیٹ گیس مزید پڑھیں

نیشنل بینک اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا عندیہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیر اعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 20 اداروں کی تشکیل نو اور 10 اداروں کی نجکاری کا عمل تیزی سے مکمل کیا جائیگا، نیشنل بینک آف پاکستان اور مزید پڑھیں