کرم میں زمین کی ملکیت سے شروع ہونے والا جھگڑا فرقہ وارانہ تصادم میں کیسے تبدیل ہوا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کے مطابق قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار اور اردگرد کے چند علاقوں میں زمین کے تنازع پر تصادم کے بعد جرگے کے ذریعے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور جلد صورتحال پر قابو پا لیا جائے گا۔ نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ مزید پڑھیں

چمن: پاک افغان سرحد پر احتجاجی دھرنا، مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک واپسی کے لیے مقررہ مدت یکم نومبر کو ختم ہو رہی ہے، جس میں توسیع کا تاحال کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔ دریں اثنا اس فیصلے کے خلاف بلوچستان میں پشتون سرحدی قبائل کا احتجاج زور پکڑ چکا ہے۔ پاکستان سےغیرقانونی افغان مہاجرین کی مزید پڑھیں

چین پاکستان سے اپنے شہریوں کے تحفظ کی ‘ضمانت’ کیوں مانگ رہا ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے اپنی حالیہ ملاقات میں ایک بار پھر پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کے تحفظ اور ان کی سلامتی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ Caretaker Prime Minister’s Meeting with President Xi مزید پڑھیں

حماس اور اس کے کروڑوں مالیت کے کرپٹو اکاؤنٹس

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے) اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اس عسکریت پسند گروہ کے کرپٹو اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے۔ دہشت گرد تنظیمیں قوانین اور پابندیوں سے بچنے کے لیے عموماﹰ کرپٹو کرنسی کا استعمال کرتی ہیں۔ اسرائیل کے پاس دنیا کا جدید ترین فضائی دفاعی نظام مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کو روس سے یورینیم موصول

ڈھاکا (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) روس بنگلہ دیش کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر میں 90 فیصد مالی مدد دے رہا ہے اور اسے یورینیم ایندھن کی پہلی کھیپ فراہم کردی ہے۔ روپ پور جوہری پاور پلانٹ جوہری توانائی پیدا کرنے والا دنیا کا 33 واں پلانٹ ہو گا۔ بنگلہ دیش روس کی مزید پڑھیں

جدید اسلحہ سازی کے میدان میں اسرائیل کا بڑھتا ہوا کردار

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے یف پی/ڈی پی اے) اسرائیل دنیا میں فوجی ساز و سامان اور ٹیکنالوجی کا نواں بڑا برآمد کنندہ ملک بن چکا ہے۔ جدید اسلحہ سازی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اسرائیل کیسے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑتا جا رہا ہے؟ جرمنی نے اسرائیل سے ایرو تھری میزائل ڈیفنس سسٹم خریدا ہے، مزید پڑھیں

عسکریت پسندی کیخلاف جنگ: امریکا کا فرنٹیئر کور کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالر کا خصوصی منصوبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں امریکہ کے ڈپٹی چیف آف مشن اینڈریو شُوفر نے پشاور کا دو روزہ دورہ کیا۔ اُن کے دورے کا مقصد سرحدوں کی حفاظت کے سلسلہ میں امریکی عزم کی تجدید کرنا اور خیبر پختونخوا میں سرحد پار دراندازی کی روک تھام اور عسکریت پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات پر تاجر پریشان

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے ساتھ ساتھ بھتہ خوری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تاجر برادری کی تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری کی رقم دہشت گردی کے لیے بھی استعمال ہو رہی ہے۔ بھتہ خوری کا تازہ ترین واقعہ مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے ڈرون پروگرام میں مدد دینے والے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے ایک ایسے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کے لیے حساس پرزے حاصل کر رہا ہے ۔ امریکہ نے ایران پر یہ الزام بھی لگایا ہے کہ وہ یوکرین پر حملوں کے مزید پڑھیں

امریکا نے سعودی عرب کے ساتھ 500 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ڈیفنس سکیورٹی اینڈ کو آپریشن ایجنسی نے سعودی عرب کو 500 ملین ڈالر کے ممکنہ فوجی ہتھیاروں کے پیکج کی منظوری کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیلات کانگریس کو بھیجی جا رہی ہے۔ پینٹاگون ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مجوزہ فروخت امریکا کی خارجہ پالیسی اور مزید پڑھیں