منشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ سمیت 6 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 اگست تک توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد منشیات لاہور کی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ سمیت چھ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں گیارہ روز کی توسیع کردی۔ عدات نے آئندہ سماعت اے این ایف کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ دو سو پینسٹھ سی کے تحت مقدمہ کی تمام دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پندرہ مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں مزید 35 سے 200 فیصد تک اضافہ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) ادویہ ساز اداروں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ایس آر او کی دھجیاں اڑاتے ہوئے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ کردیا۔ صباح نیوز کے مطابق ادویہ ساز اداروں نے یک دم دوائوں کی قیمتوں میں 35 سے 200 فیصد تک اضافہ مزید پڑھیں

افغان طالبان کے امیر ملا منصور کے پاکستان میں تمام پلاٹس، فلیٹس اور رہائشی کالونیز سیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تحقیقاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا منصور کراچی میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے، ان کے نام پر متعدد پلاٹس، فلیٹس اور رہائشی منصوبے ہیں جنھیں سیل کردیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ مزید پڑھیں

کامیاب دورہ: امریکا نے پاکستان کے لئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکا نے پاکستان کے ایف 16طیاروں کیلئے  تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان کردیا، امریکا نے بھارت کے سی 17 طیاروں کیلئے 67 کروڑ ڈالرز کی تکنیکی امداد کا بھی اعلان کیا، امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے طیاروں کیلئے  تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کے فیصلے سے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کےخصوصی سیل کی پہلی کارروائی: اقوام متحدہ کے نامزد دہشتگرد احمد شاہ کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ش ح ط) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کمپلائنٹس یونٹ (خصوصی سیل) نے ملک بھر میں کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ ایکشن ٹاسک فورس نے اپنی پہلی کارروائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نامزد دہشت گرد احمد شاہ کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام مزید پڑھیں

امریکی صدر نے سعودی عرب اور یو اے ای کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹو کردی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قراردادیں ویٹو کردیں۔ قراردادیں امریکی کانگریس نے منظور کی تھیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر مئی میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کا کہا تھا اور ایران کو مشرق وسطیٰ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپس کی ملاقات، اعلامیہ جاری

واشنگٹن (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کی عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپس سے ملاقات ہوئی جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپس کی ملاقات پاکستانی سفارت خانے میں ہوئی، اس موقع پر وزیر خارجہ، مشیر خزانہ، مشیر تجارت اور وفاقی وزرا کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ امریکا: عمران خان کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورہ پر امریکا پہنچ گئے جہاں ان کا امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان سیکیورٹی قافلے میں واشنگٹن میں سفیر پاکستان کی رہائشگاہ پاکستان ہاؤس پہنچے جہاں وہ اپنے دورے کے دوران قیام کریں گے۔ پاکستان ہاؤس پہنچنے پر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دیدی

کراچی (ڈیلی اردو) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فارن ایکسچینج قوانین میں ترامیم کے ذریعے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت ہو گی جس کا اطلاق فوری ہو گا۔ تمام کمرشل مزید پڑھیں

فضائی حدود کی بندش سے پاکستان کو ساڑھے 8 ارب روپے کا نقصان ہوا: وفاقی وزیر ہوا بازی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فروری کے آخر میں بھارت کے ساتھ کشیدگی میں اضافے پر پاکستان نے اپنی فضائی حدود بند کر دی تھیں جس کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی کو مجموعی طور پر 8.5 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ” ڈان اخبار “ کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوابازی مزید پڑھیں