اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا معذور افراد کیلئے آسان قرض فراہم کرنے کا اعلان

کراچی (ڈیلی اردو) گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ خصوصی افراد کو ساڑھے 5 سال کیلئے 15 لاکھ روپے تک قرض فراہم کیا جائے گا، قرضہ جات پر مالیاتی اداروں کو اسٹیٹ بینک کی ضمانت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے خصوصی افراد کیلئے رعایتی قرضوں کی سہولت دینے مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کا ہتھیار آن لائن خریدے کا انکشاف

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے پانچ میں سے چار ہتھیار آن لائن خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے اسلحہ ڈیلر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ برینٹن ٹیرینٹ نے 5 میں سے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز میں زائد المعیاد اشیاء کی فروخت جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورزسے زائدالمیعاداشیاء کی واپسی کاسلسلہ ایک سال سے تعطل کاشکار،اسٹورزانچارج کے ذمے اضافی بوجھ ڈال دیاجانے لگا،ماہانہ تنخواہوں سے کٹوتی کی جارہی ہے۔ سامان نہ ہونے کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورملازمین بھی ذہنی کوفت میں مبتلا،وزیراعظم پاکستان ودیگر حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کردیا۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مزید پڑھیں

ایرانی عوام خراب معیشت پر امریکا، اسرائیل، سعودی عرب کو بد دعائیں دیں: حسن روحانی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے ملک کی خراب معیشت کی ذمہ داری امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب پر عائد کرتے ہوئے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ممالک کو بد دعائیں دیں۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق حسن روحانی نے ایرانی عوام سے کہا کہ ‘اپنی تمام مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی ہے جب کہ ڈسکوز کی مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں 3.26 روپے فی یونٹ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مزید 2.33 روپے فی مزید پڑھیں

وزیراعظم کو گمراہ کون کررہا ہے، گیس صارفین کو اووربلنگ کیوں کی گئی، اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (عاطف عباس) سوئی نادرن گیس کمپنی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ گیس کے ٹیرف سلیب وزارت پٹرولیم کی جانب سے بنائے گئے تھے جس میں سوئی نادرن کا عمل دخل نہ تھا۔ سردیوں میں کی جانے والی مبینہ اوور بلنگ کی ذمہ داری اوگرا اور وزارت پٹرولیم پر عائد ہوئی ہے، حکومت مزید پڑھیں

اضافی بل: حکومت گیس صارفین کو ڈھائی ارب روپے واپس کریگی

اسلام آباد (عاطف عباس) حکومت گیس صارفین کواڑھائی ارب واپس کرے گی، غیر ضروری پریشر فیکٹر اور گیس ٹیرف میں نقص کی وجہ سے اضافی رقم وصول کی گئی تھی۔ وزارت پٹرولیم کی انکوائری کمیٹی ا ور انٹرنیشنل آڈٹ فرم فرگوسن جسے اضافی گیس بلوں کے معاملے کے آڈٹ کے لیے ہائیر کیا گیا تھا مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ادھار تیل کی فراہمی کا معاہدہ منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3.2 ۔ ارب ڈالر کے ادھارتیل کی فراہمی کا معاہدہ ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ غالب امکان ہے کہ متحدہ عرب امارات سے ادھار تیل کی فراہمی مزید پڑھیں

گیس صارفین کیلئے ٹیرف سلیبز تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( عاطف عباس) حکومت نے اضافی بلوں کے معاملے کو حل کرنے کے لیے گیس گھریلو صارفین کے لیے بل سلیبز میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیاہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بجلی بلوں کے ٹیرف سلیبز کے ماڈل کو اپنایا جاسکتا ہے ۔ دسمبر جنوری میں 30 فیصد گیس صارفین کو اضافی مزید پڑھیں

پرفیوم کی ایک بوتل کی قیمت 18 کروڑ روپے

دبئی (ڈیلی اردو) دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم متعارف کروادیا گیا ہے۔ شْمخ (Shumukh) نامی اس پرفیوم کی بوتل 3571 چھوٹے ہیروں، 18قیراط سونے اور چاندی سے سجی ہے۔ The Spirit of Dubai just launched #SHUMUKH the world's most expensive perfume bottle and two times holder of @GWR for the most diamonds on مزید پڑھیں