آخوند خراسانی اور ایران کی تحریک جمہوریت…! قسط سوم (حمزہ ابراہیم)

آخوند خراسانی بطور مرکز اتفاق و اعتدال آخوند خراسانی کے متعدد خطوط اور بیانات کا مطالعہ کرتے ہوئے ان کے معتدل اور مفاہمتی لب و لہجے کا سامنا ہوتا ہے ۔یہ لب و لہجہ اس وقت بھی قائم رہتا ہے جب پارلیمان کو پہلی بار توڑا گیا اور اس وقت بھی جب اسے دوسرے بار مزید پڑھیں

آخوند خراسانی اور ایران کی تحریکَ جمہوریت…! قسط دوم (حمزہ ابراہیم)

آخوند خراسانی کے نزدیک آئینی جمہوریت کا تصور جیسا کہ حائری اور مارٹن نے ذکر کیا ہے، یقینی طور پر سید محمّد طباطبائی (متوفی 1918ء) کے سوا کسی آئین کے حامی مجتہد نے جدید آئینی ریاست کی تحریک کا واضح فہم پیش نہیں کیا، اور اس سے آخوند خراسانی بھی مستثنیٰ نہیں. [23] جب ایران مزید پڑھیں

افغان جنگ کا قبائلی اور نسلی پہلو۔…! (احمد طوری)

افغانستان میں جاری حالیہ جنگ میں امریکی انخلاء کے بعد تیزی آئی ہے جو 2001 ء میں طالبان کی اسلامی ریاست کے خاتمے کے بعد شروع ہوئی۔ امریکہ اور اس کے اتحادی ڈیڑھ لاکھ فوج کے ساتھ افغانستان پر حملہ آور ہوئے مگر بیس سال میں پورے افغانستان میں امن قائم کرنے میں ناکام رہے، مزید پڑھیں

آخوند خراسانی اور ایران کی تحریکَ جمہوریت…! قسط اوّل (حمزہ ابراہیم)

پچھلے دو عشروں میں ایران میں نہایت اہم دستاویزات شائع ہوئی ہیں جو ایران میں آئینی جمہوریت کی تحریک (1906ء ۔1911ء) کے بارے میں علما کے کردار کا تجزیہ کرنے اور اس سلسلے میں مزید تحقیقی کام کرنے میں مدد دیتی ہیں ۔مغرب میں اس تحریک پر کئے گئے مطالعات کا موضوع یا شیخ فضل مزید پڑھیں

طالبان اور پاکستانی دانشور…! (احسان اللہ احسان)

پاکستان میں افغان امور کے ماہرین بکثرت پائے جاتے ہیں جو میڈیا اور سوشل میڈیا پر اپنی ماہرانہ رائے بلا تحقیق اور معلومات کے جھاڑتے رہتے ہیں، جدید دور کی دانشوری کے تقاضوں کے مطابق ان ماہرین کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کرنا ہمارا اخلاقی فریضہ ہے، اس لیے قارئین کے اعتماد پر پورا اترنے مزید پڑھیں

مشر محمود اچکزئی کا بنوں میں جرگہ کا اعلان، تاریخی پیش و پس منظر…! (احمد طوری)

پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ پیر 21جون کراچی میں انتقال کر گئے، ڈاکٹر صمد پنزئی نے کہا کہ یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ عثمان کاکڑ کو کیسے چوٹ لگی اور ان کے اہل خانہ کو وہ ڈرائنگ روم میں قالین پر ملے تھے اور مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر طالبان کا قبضہ، اسلام آباد و کابل میں خطرے کی گھنٹی….! (احمد طوری)

واشنگٹن پوسٹ نے اپنے 13 اپریل کے اداریہ ے میں خدشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ “مختصر سی سفارتی اور نیم دلی کوشش کے بعد ، مسٹر بائیڈن نے افغانستان سے غیر مشروط انخلا کا فیصلہ کیا ہے ، جس سے امریکہ مزید اخراجات اور جانوں کے ضیاع سے بچ سکتا ہے لیکن مزید پڑھیں

سعودی عرب کا کمال اتا ترک (ساجد خان)

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان خبروں میں رہنے کا فن جانتا ہے۔ صحافی جمال خاشوگی کا قتل ہو یا یمن پر حملہ، بہت سے متنازعہ واقعات میں شہزادہ سلمان ہمیشہ سرفہرست رہے ہیں لیکن وقت کے گزرنے کے ساتھ ان کی طبیعت میں ٹھہراؤ آتا نظر آ رہا ہے اور شاید وہ بھانپ مزید پڑھیں

فلسطین اور امت مسلمہ! (شیخ خالد زاہد)

تاریخ کی کھوج سے یہ شواہد ملتے ہیں کہ انسان کو اپنی حفاظت کا مسلۂ موت کے اسباب کے پتہ چلنے سے شروع ہوتا ہے اور زندگی کے تسلسل اور جسم کی نشونما کیلئے غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ غذا کے حصول کیلئے انسان کواپنے سے زیادہ طاقتور کسی دوسرے جاندار کو زیر کرنا تھا مزید پڑھیں

سُپرمین اِن اسلام: ایک جعلی کتاب کا قصہ…! (حمزہ ابراہیم)

”سپرمین اِن اسلام“ کے عنوان سے ایک کتاب قیام پبلیکیشنز لاہور نے 1994ء میں پہلی بار شائع کی، جس کا موضوع امام جعفر صادقؑ کے علمی کارنامے تھے۔ کتاب کے سر ورق پر بتایا گیا ہے کہ اسے 25 مغربی ماہرینِ مشرق نے لکھا ہے۔ یہ کتاب فارسی میں لکھی گئی ایک کتاب کا ترجمہ مزید پڑھیں