آگہی (نرجس کاظمی)

“عزت و وقار کے خلاف جرائم ،اور سائبر کرائم کی جانب سے سزا کا قانون اور سزا تین سال قید یا دس لاکھ جرمانہ یا دونوں ہی یعنی جرمانہ اور سزا” ہم سب ہی جانتے ہیں۔ آج کا دور “cyber age”کہلاتا ہے۔ اس دور کی رنگینیاں تو بہت ہیں۔جن سے ہم لطف اندوز بھی ہوتے مزید پڑھیں

ایرانی ایٹمی پروگرام کے بانی محسن فخری زادہ کا قتل

ایران کے مایہ ناز جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ دارلحکومت تہران میں ایک ٹارگٹ حملے میں اپنے محافظوں کے ہمراہ قتل کر دیئے گئے۔ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ کسی ایرانی جوہری سائنسدان کو ایران میں ہی قتل گیا ہو بلکہ اس سے قبل بھی چند سائنسدانوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ محسن مزید پڑھیں

وڈا افسر (نرجس کاظمی)

یہ 1935ء سے 1940ء کا دور ہے سر سید احمد خان ، قائداعظم ،علامہ اقبال جیسے پڑھے لکھے  بے شمار نمایاں مسلمانوں کا شہرہ لئے ہر گلی ہر محلے ہر گاوں میں گھوم رہا ہے۔ جہاں مسلمانوں کی انگریزی تعلیم کے فوائد سے آگاہی ایسے ہی ہے جیسے مقبوضہ ہندوستان میں اپنے حق کیلئے آگے مزید پڑھیں

خوش فہمی (نرجس کاظمی)

پتہ نہیں ہم لوگ کس خوش فہمی کا شکار ہیں۔ میرے منہ میں خاک مگر چند روز پہلے اسلام آباد میں ہزاروں مولوی عوام کا اجتماع اور پھر مولانا خادم رضوی کے جنازے پہ بقول شخصے لاکھوں لوگوں کا مجمع اوپر سے کورونا کے بارے میں پیشن گوئی کی جا رہی ہے کہ اس بار مزید پڑھیں

تم سب گستاخ ہو اور ہم سب واجب القتل ہیں (ساجد خان)

جب گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو ممتاز قادری نے قتل کیا تو گویا ایک مسلک اچانک سے جلال میں آ گیا۔ اس واقعہ کے بعد وہ فرقہ جو ملک کا پرامن طبقہ سمجھا جاتا تھا تشدد پسند ہوتا چلا گیا۔ میں نے ممتاز قادری کے واقعے کے آغاز میں ہی کہا تھا کہ یہ گروہ مزید پڑھیں

ممکن ہی نہیں میرا مسلماں ہونا! (شیخ خالد زاہد)

مسلم دنیا اس وقت انتہائی غم و غصے میں مبتلا ہے،اس بار غم و غصے کی وجہ فرانس کے صدر کا ہمارے پیارے نبی ﷺ کی شان میں کی جانے والی گستاخانہ گفتگو ہے، جو اپنے ملک کے ایک ایسے فرد کی پشت پناہی کیلئے کی گئی ہے جس نے آپ ﷺ کے خاکے بنائے مزید پڑھیں

زیادتیوں سے نکلیں جنسی زیادتیاں! (شیخ خالد زاہد)

یہ بات واضح ہوتی چلی جا رہی ہے کہ کوئی حادثہ کوئی سانحہ ایک دم سے وقوع پذیر نہیں ہوتا،اسکے پیچھے عرصہ دراز سے چلنے والا طویل یا مختصر تسلسل ہوتا ہے۔ معاشرے میں بدلاؤ کیلئے بنیادی جز ہے کہ چھوٹے چھوٹے واقعات و معا ملات بروقت شناخت کئے جائیں اور مستقل بنیادوں پر انکے مزید پڑھیں

ہمارا دشمن…ہمارا شفیق استاد (ساجد خان)

امریکہ کے گزشتہ انتخابات میں امریکی یہودی کمیونٹی نے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ہر ممکن حمایت کی کیونکہ انہیں یقین تھا کہ ان کے لئے،اس سے زیادہ فائدہ مند شخص کوئی اور نہیں ہو سکتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ان کی امیدوں کو حقیقت میں بدلنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی اور اس مزید پڑھیں

نواز شریف، اک لاڈلا باغی.! (ساجد خان)

گزشتہ دنوں پیپلز پارٹی کی طرف سے منعقدہ اپوزیشن کانفرنس میں نواز شریف کی تقریر نے ملکی سیاست میں ہلچل سی مچا دی کیونکہ وہ تقریر ضرورت سے زیادہ ہی سخت تھی اور پہلی بار خلائی مخلوق اور محکمہ زراعت جیسے اشاروں کنایوں کے بجائے براہ راست ادارے کا نام لے کر تنقید کی گئی مزید پڑھیں

خواتین کی بے حرمتی کے بڑھتے واقعات اور ہمارا بے چارہ انصاف (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

جہلم میں گونگی بہری بہن کے سامنے تین افراد نے لڑکی ، حافظ آباد میں 6 افراد نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالاتھانہ جلالپور کے علاقہ کی رہائشی گونگی بہری سمیت دو بہنوں کو تین افراد نے اغواء کر کے بے آبرو کر دیا گیا۔سانگلہ ہل ،8 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، مزید پڑھیں