قانون کی حکمرانی اور تحفظ۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

دنیا میں جب معاشرتی زندگی کا آغاز ہوا تو سزا اور جزا کیلئے عدالتوں کا نظام بھی قائم کیا گیا۔ قانون پر عمل درآمد سے ہی انصاف کا ظہور ہوتا ہے۔ انصاف صرف عدالتوں تک محدود نہیں ہوتا۔ معاشرے کا ہر فرد جج کی حیثیت رکھتا ہے۔ لھذا ہر فرد کے پاس انصاف کرنے کا مزید پڑھیں

شناختی کارڈ ۔۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

ریاست اپنے شہریوں کی پہچان کو یقینی بنانے کیلئے عوام کو شناختی کارڈ ایشو کرتی ہے۔ ہر شہری کو اپنا شناختی کارڈ پاس رکھنا لازمی ہوتا ہے۔ یہ دنیا میں تقریبا ہر ملک میں ضروری سمجھا جاتا ہے کہ ہر شہری کے پاس اپنا شناختی کارڈ ہر وقت موجود ہو۔ سرکاری حکام ضرورت پڑنے پر مزید پڑھیں

سہل پسندی ترک کرنی پڑے گی! (شیخ خالد زاہد)

آج جدید یت کے اس دور میں بھی دنیا محنت کشوں کی بدولت چل رہی ہے ۔ بڑے بڑے سخت کام انسان نے اپنے ہاتھوں سے کئے ہیں جیسے بڑی بڑی چٹانوں کا سینہ چیر کر اپنے رہنے کیلئے جگہیں بنائیں اور جانوروں سے بچاؤ کیلئے ڈھالیں بنائیں اور ہتھیا ر بھی بنائے۔ انسان نے مزید پڑھیں

ہزارہ ٹاؤن، دنیا کا انوکھا قید خانہ (ساجد خان)

آپ نے دنیا میں موجود مختلف جیلوں کے بارے میں سن رکھا ہو گا۔ کچھ جیلیں خطرناک ترین سمجھی جاتی ہیں تو کچھ ایسی جیلیں بھی موجود ہیں جہاں مجرموں کو سدھارنے کے لئے ان کے ساتھ اس قدر بہترین سلوک کیا جاتا ہے کہ جو سہولیات انہیں جیل میں مہیا کی جاتی ہیں وہ مزید پڑھیں

صدارتی نظام۔۔۔۔! (ساجد خان)

وزیراعظم عمران خان گزشتہ چند دنوں سے آٹھویں ترمیم کے خلاف بیان دیتے نظر آ رہے تھے،ان کا موقف ہے کہ اس سے وفاق بالکل ہی بے اختیار ہو گیا ہے یہاں تک کہ وفاق کے پاس نظام چلانے کے لئے رقم ہی اکٹھی نہیں ہو پاتی،جس کی وجہ سے وفاق کو کئی سو ارب مزید پڑھیں

قانون، انصاف اور تحفظ ۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

برطانیہ کو بادشاہت سے آزادی دلانے والے سر ایڈورڈ کوک نے فرمایا تھا کہ” معاشرے اس وقت تک مہذب نہیں ہو سکتے جب تک ان میں قانون کی بجائے بادشاہ حکمران رہتے ہیں” جس معاشرے میں سیاستدان ، جرنیل ، وڈیرے، جاگیردار ملک کے قانون اور انصاف کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہوں، مزید پڑھیں

زیارت گاہ حضرت میر انور شاہ سید اعلی اللہ مقامہ کی بندش۔۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

ایک طرف وزیراعظم جناب عمران خان سکھوں کی عبادت گاہوں کو کھول رہے ہیں۔ پورے ہندوستان سے سکھ زائرین کیلئے ملکی سطح پر اقدامات کر رہے ہیں مگر دوسری طرف اپنے ملک میں زیارت گاہ میر انور شاہ سید اعلی اللہ مقامہ پر سرکاری پہرہ داروں کو بٹھائے ہوئے ہیں۔ یہ میر انور شاہ سید مزید پڑھیں

بےحسی کا قبرستان۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

پچھلے مہینے ایبٹ آباد کے ایک معزز عدالت میں پیشی کے بعد افضل کوہستانی کو ان کے دشمنوں نے بڑی آسانی سے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ اس نے مرنے سے کچھ دیر قبل ایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔ جس میں انھوں نے پولیس کے ناروا سلوک اور ظالمانہ روئے کی شکایت کی مزید پڑھیں

نیا پاکستان کے گھوسٹ بچے۔۔۔! (ساجد خان)

قارئین! آپ کو یاد ہو گا کہ گزشتہ دور حکومت میں ہمارے موجودہ وزیراعظم صاحب نے ایک سو سے زائد دن کے دھرنے کے دوران روزانہ ایک ہی بات دہرائی کہ ہم نے خیبر پختونخواہ میں نظام تعلیم اتنا بہتر کر دیا ہے کہ ہزاروں بچے پرائیویٹ اسکول سے گورنمنٹ اسکول میں داخل ہو رہے مزید پڑھیں

کراچی اور بلدیاتی مسائل۔۔۔! (شیخ خالد زاہد)

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جس بصارت کی بنیاد پر اقتدار میں آئی تھی بظاہر اس کی سمتیں تبدیل ہوتی محسوس کی جارہی ہیں کیونکہ جس فصل کا بیج انہوں نے بونا ہے اس کی بوائی کیلئے سخت محنت اور مشقت کی ضرورت ہے اور یکسوئی سب سے اہم عمل ہے ۔دور حاضر میں حکمتِ مزید پڑھیں