پاکستان میں تعلیمی پسماندگی کی وجوہات ۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے اس کے عوام کا تعلیمی معیار سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ دنیا کے جن ممالک نے آج تک جو بھی ترقی کی ہے وہ صرف تعلیم کے بل بوتے پر ممکن ہوئی ہے۔ علم کی روشنی ہی قوموں کو انھیروں سے نکالتی ہے۔ دنیا کی تمام مزید پڑھیں

اہل نظر کی، نظر نا ہوجانا۔۔۔! (شیخ خالد زاہد)

* ہوا ہے شہہ کا مصاحب، پھرے ہے اتراتا * یہ شعر کس شاعر کا ہے اس سے کم ہی لوگ واقف ہونگے اور اس شعر کی حقیقت سے شائداس سے بھی کم لوگ فہم رکھتے ہوں ۔یہ مصرعہ اسد اللہ خاں غالب کی برجستگی کی ایک اعلی ترین مثالوں میں سے ایک ہے ، مزید پڑھیں

احتساب سب کا مگر اعتراض سب کو (ساجد خان)

پاکستانی قوم کو یہ نعرہ “احتساب سب کا” سنتے سنتے کئ دہائیاں گزر گئیں۔ سب سیاسی جماعتیں احتساب کی نا صرف حمایت کرتی نظر آتی ہیں بلکہ جلسوں، تقریروں میں خود کو احتساب کے لئے پیش بھی کرتے رہتے ہیں۔ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ شہبازشریف تو ہر تقریر میں انگلی ہلا ہلا کر اعلان مزید پڑھیں

کراچی پیکج بہترین تحفہ ہے۔۔۔۔! (میر محمد یاسین)

موجودہ حکومت نے ایک سو ساٹھ ارب کا کراچی پیکج دیا جو کراچی کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے ۔ سب سے پہلے ہم کچھ بات کراچی کی کچھ جاگرافی پہ کریں کراچی کی آبادی تقریباً دو کروڑ سے زائد آبادی کا شہر ہے جس میں چھ اضلاع ایک کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور ایک مزید پڑھیں

کڑوی گولی سے چیخوں تک کا عوامی سفر۔۔۔! (ساجد خان)

گزشتہ حکومت میں جب مہنگائی میں اضافہ ہوا کرتا تھا تو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار میڈیا پر آ کر نہایت سکون سے کہا کرتے تھے کہ عوام کو کڑوی گولی تو کھانا پڑے گی۔ اس وقت کی اپوزیشن اس پر سخت احتجاج کرتی نظر آتی تھی اور پاکستان تحریک انصاف کے بل گیٹس اسد مزید پڑھیں

روح اور انسانی حیات۔۔۔۔! قسط نمبر3 (میر افضل خان طوری)

پیچھلے قسط میں ہم نے یہ گفتگو کی تھی کہ جب روح کا تعلق جسم انسانی کے ساتھ قائم ہو جاتا ہے تو اس کو ” نفس ” کہتے ہیں۔ قرآن مجید نے بار بار نفس کے بارے میں انسان کو متنبہ کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ” اے ایمان والو! تم مزید پڑھیں

آئیں امید سحر کی بات کریں (میر محمد یاسین)

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہمیں اتنا پیارا ملک عطا کیا اور دنیا کہ ان چند ممالک کی صف میں کھڑا کیا جس کا تقریباً 64 فیصد نوجوانوں پہ مشتمل ہے۔ یعنی موجوان طاقت والا ملک مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ 70 سالوں میں نوجوانوں کے لئے کوئی مزید پڑھیں

کیا پاکستان کرکٹ بورڈوضاحت کریگا؟ (شیخ خالد زاہد)

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن اپنے اختتام پر پہنچا تو پاکستانیوں کے دل اپنے ملک اور بین الاقوامی کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی محبت سے سرشار دیکھائی دیتے تھے۔ ہر طرف سے تعریفی کلمات سماعتوں سے ٹکرا رہے تھے اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی صداؤں سے پاکستان گونج رہا مزید پڑھیں

شخصیت سازی میں استاد کا کردار۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

قوموں کے انقلاب کسی لڑائی،جنگ و جدل اور سیاست کے بڑے بڑے ایوانوں میں کبھی بھی نہیں آیا کرتے۔ قوموں کے انقلاب ماں کی کود اور درس گاہوں سے شروع ہوتے ہیں۔ کسی بھی انسان کیلئے انکی ماں کی گود سب سے پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔ انسان اس اعظیم درس گاہ سے اپنے ابتدائی مزید پڑھیں

ایک بڈھے کی جہالت چڑھتی جوانی۔۔۔! (عاطف شیرازی)

کسی ملک کے ایک بزرگ سیاسی رہنما ریلوے کے وزیر ہیں عوامی لیڈر ہیں، وہاں خاصا مقبول ہیں، اپنے حلقے سے سوا لاکھ سے زائد ووٹ لے کر پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں عوام کی کیثر تعداد ان کو چاہتی لاکھوں لوگوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ایک دن ایک سیاسی کارکن نے مجھ سے شکوہ مزید پڑھیں